پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr
لاک ڈاؤن کے دوران تیسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی ہو گی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی ہوئی ہے گوکہ اپوزیشن کی طرف سے اس کمی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ قیمتوں میں مزید کی جائے۔ عوامی نقطہ نگاہ سے یہ مطالبہ جائز ضرور ہے لیکن انتظامی اعتبار سے قابل بحث ضرور ہے۔ جو مزید کمی کا مطالبہ کر رہے ہیں اگر حکومت میں ہوتے تو وہ بھی اتنی کمی کبھی نہ کرتے جتنا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس لیے یہ مطالبہ قابل بحث ضرور ہے۔ اس معاملے میں ضروریات اور مسائل کا موازنہ کیا...
کی قیمت میں سات روپے چھ پیسے فی لیٹر کمی، مٹی کے تیل کی قیمت میں گیارہ روپے اٹھاسی پیسے کمی، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں نو روپے سینتیس پیسے کمی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ سمری بتاتی ہے کہ کچھ نا کچھ کمی ضرور ہو گی۔ امکان ہے کہ تجویز کردہ نہ سہی لیکن قیمتوں میں کمی ضرور ہو گی۔ اتنی واضح کمی کے بعد بھی کسی بھی سطح پر کرایوں میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔ جب حکومت نے پیٹرول سستا کیا ہے تو کرایوں میں کمی کروانا اور عوام کے لیے اس کمی کے فائدے کو یقینی بنانا بھی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انٹر سٹی کرایوں میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسالپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال Islamabad OGRA Sends Summary Reducing Petrol Price MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) صارفین کے لیے اچھی خبر ہے، یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے ۔ اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔
مزید پڑھ »
ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمیایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »