اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ملک بھر میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کردیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق سول
اسلام آباد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کردیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا ہے جس کے مطابق تمام چارٹر پروازوں کو پاکستانی بین الاقوامی ایئر پورٹس پر آمدورفت کی اجازت ہو گی۔ نوٹم کے مطابق سی اے اے پروازوں کو پاکستان میں آپریٹ کرنے کیلئے اوقات کار جاری کرے گا جبکہ گوادر اور تربت کے لیے پروازوں پر پابندی بدستور برقرار رہے گی۔
اس کے علاوہ پروازوں کے اوقات کار آمدورفت اتھارٹی کے ایس او پیز کے تحت ہو ں گے،خصوصی پروازوں کی آمدورفت کا سلسلہ خصوصی اجازت کے تحت جاری رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی پروازوں کی بحالی، نئی سفری ایڈوائزری جاریملک میں عالمی پروازوں کی بحالی کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نئی سفری ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت کا بڑا فیصلہ، بین الاقوامی پروازیں بحال ہو گئیں -اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا ہے،تمام غیر ملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستان میں دوبارہ آپریٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ نوٹم میں کہا گیا ہے کہ …
مزید پڑھ »
حکومت نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کردیا - ایکسپریس اردوتمام غیرملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستان کے بین الاقوامی ایئر پورٹس پر آمدورفت کی اجازت ہوگی، سول ایوی ایشن
مزید پڑھ »
حکومت نےبین الاقوامی پروازوں پرعائد پابندی اٹھالیحکومت نےبین الاقوامی پروازوں پرعائد پابندی اٹھالی SamaaTV
مزید پڑھ »
ملک بھرمیں بین الاقوامی فضائی آپریشن بحالملک بھرمیں بین الاقوامی فضائی آپریشن بحال Pakistan InternationalFlights FlightOperations Resumed CoronaVirus PrecautionaryMeasures Tests pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کراچی: 2 بچیوں کو پیٹرول چھڑک کر جلانے والا باپ گرفتارکراچی کی پولیس نے لائنز ایریا کے علاقے میں 2 بچیوں کو پیٹرول چھڑک کر جلانے والے ان کے باپ کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »