سوناکشی سنہا کے ساتھ بھاگ کرشادی کرنا چاہتا تھا، ظہیر اقبال کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

سوناکشی سنہا کے ساتھ بھاگ کرشادی کرنا چاہتا تھا، ظہیر اقبال کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

صرف بھارتی قانون کی وجہ سے رک گئے کیوں کہ بھارت میں ایسی شادی کو قانونی حیثیت نہیں ملتی، شوہر

سوناکشی سنہا کے ساتھ بھاگ کرشادی کرنا چاہتا تھا، ظہیر اقبال کا انکشافجوائن واٹس ایپ چینلبالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے شوہر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ کے ساتھ بھاگ کر شادی کرنا چاہتے تھے۔

ایک تازہ انٹرویو میں ظہیر اقبال نے بتایا کہ ان کی خواہش تھی وہ سوناکشی کے ساتھ کسی دوسرے ملک جاکر شادی کریں اور پھر واپس بھارت آجائیں۔ ظہیر اقبال کا کہنا تھا کہ وہ صرف بھارتی قانون کی وجہ سے رک گئے کیوں کہ بھارت میں ایسی شادی کو قانونی حیثیت نہیں ملتی ہے۔ اس موقع پر سوناکشی سنہا کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ سے قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں ایک مختصر سی تقریب میں شادی کرنا چاہتی تھیں۔یاد رہے کہ سوناکشی سنہا نے پچھلے ماہ ہی اپنی دیرینہ بوائے فرینڈ ظہیر اقبال سے شادی کی ہے اور دونوں کے مذہب بھی مختلف ہیں۔فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈامتحدہ عرب امارات میں احتجاج کرنے والے بنگلہ دیشی مشکل میں پھنس گئےحکومت کا فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس ختم کرنے کا فیصلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری بیٹی سوناکشی، ظہیر کیساتھ بہت خوش نظر آتی ہے، شتروگھن سنہامیری بیٹی سوناکشی، ظہیر کیساتھ بہت خوش نظر آتی ہے، شتروگھن سنہا23 جون کو سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست و اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا کی مسلمان دوست کے ساتھ شادی کے بعد والد شتروگن سنہا نے پیغام ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے اپنی اکلوتی بیٹی و اداکارہ سوناکشی سنہا کی مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی سول میرج کے بعد بھارتی صحافی نے شتروگھن سنہا سے پوچھا کہ آپ اپنی بیٹی کے خاص دن پر کیسا محسوس کررہے ہیں؟اس...
مزید پڑھ »

سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسوناکشی اور ظہیر کی شادی کی وجہ سے سنہا خاندان میں اختلافات چل رہے ہیں
مزید پڑھ »

ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا کا غصہ ہنسی میں بدل دیا، ویڈیو وائرلممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نو بیاہتا جوڑی، اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال آج کل سیر سپاٹوں اور ایک ساتھ کھانے پینے میں مصروف ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یہ جوڑا شادی کے بعد کی جانے والی ڈیٹنگ سے تصویریں اور ویڈیوز بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہے۔گزشتہ روز ظہیر اقبال نے اپنی نئی نویلی دلہن سوناکشی کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں...
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی ہنی مون کے دوران سامنے آنے والی تصاویر انٹر ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ان دنوں ہنی مون پر ہیں جہاں سے ان کی ایک تصویر سامنے آئی ہے اور تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق 23جون 2023ء کو سول میرج ایکٹ کے تحت شادی کرنے والے اس نوبیاہتا جوڑے کو اس تصویر میں ڈوبتے سورج کے دوران سوئمنگ پول میں لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا...
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے شادی کیلئے 23 جون کا انتخاب کیوں کیا؟ دلچسپ ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مست نینوں والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال گزشتہ روز (23 جون کو) شادی کے بندھن میں بندھ گئے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انہوں نے اس تاریخ کا انتخاب کیوں کیا؟ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال پہلی بار ایمی ورک اور اسیس کور کے گانے ’بلاک بسٹر‘ کی میوزک ویڈیو میں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:31:17