ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا کا غصہ ہنسی میں بدل دیا، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا کا غصہ ہنسی میں بدل دیا، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نو بیاہتا جوڑی، اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال آج کل سیر سپاٹوں اور ایک ساتھ کھانے پینے میں مصروف ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یہ جوڑا شادی کے بعد کی جانے والی ڈیٹنگ سے تصویریں اور ویڈیوز بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہے۔گزشتہ روز ظہیر اقبال نے اپنی نئی نویلی دلہن سوناکشی کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں...

ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا کا غصہ ہنسی میں بدل دیا، ویڈیو وائرلممبئی بالی ووڈ کی نو بیاہتا جوڑی، اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال آج کل سیر سپاٹوں اور ایک ساتھ کھانے پینے میں مصروف ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق یہ جوڑا شادی کے بعد کی جانے والی ڈیٹنگ سے تصویریں اور ویڈیوز بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہے۔گزشتہ روز ظہیر اقبال نے اپنی نئی نویلی دلہن سوناکشی کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کو مسلسل ہنستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔A post shared by sonakshi zaheer ویڈیو میں سوناکشی ہنسے جا رہی ہیں اور ہاتھ سے اپنا چہرہ چھپانے کی کوشش کر رہی ہیں۔اداکار ظہیر کا اس اسٹوری کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’ سوناکشی مجھ پر چلانا چاہ رہی تھی مگر میں نے اسے ہنسا دیا۔‘

ویڈیو کا سوشل میڈیا پر آنا ہی تھا کہ ظہیر اقبال کے اس عمل کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال نے 2017ء میں ڈیٹنگ شروع کی تھی۔ڈیٹنگ کے 7 سال بعد اس جوڑے نے اپنے تعلق کو شادی میں بدلنے کا فیصلہ کرتے ہوئے گزشتہ ماہ اپنی شادی رجسٹر کرائی ہے۔ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے اپنی شادی کی تقریب میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کو مدعو کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا''میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا'سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبروں کی تردید نہیں کر رہا، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »

سوناکشی کی مسلمان سے شادی پر ناراضی کی خبریں، 'خاموش' شترو گھن سنہا کا جوابسوناکشی کی مسلمان سے شادی پر ناراضی کی خبریں، 'خاموش' شترو گھن سنہا کا جوابسوناکشی اور ظہیر اقبال کی جوڑی بہت اچھی لگتی ہے، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »

مسلم اداکار سے شادی؛ شتروگھن سنہا بیٹی سوناکشی کے سسرال پہنچ گئےمسلم اداکار سے شادی؛ شتروگھن سنہا بیٹی سوناکشی کے سسرال پہنچ گئےسوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان گزشتہ 7 برسوں سے قریبی تعلقات ہیں
مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر ربیکا خان کی پُرتعیش منگنی کی تقریب کے چرچےٹک ٹاکر ربیکا خان کی پُرتعیش منگنی کی تقریب کے چرچےٹک ٹاکر جوڑی نے اپنی منگنی پر بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

شتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئیشتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئیکچھ روز قبل بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

بچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعملبچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعملبھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ سامنے آیا تھا کہ سوناکشی سنہا رواں ماہ کی 23 تاریخ کو اپنے دوست ظہیر اقبال کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 08:12:52