غیرقانونی کان کنی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ نے کوہاٹ میں سونے نکالنے کے لئے مرکری اور دیگر مضر صحت کیمیکلز کے استعمال کے خلاف دائر درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
چار صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اعجاز انور نے تحریر کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کوہاٹ غیر قانونی کان کنی کرنے والوں کےخلاف کاروائی کرے۔ کان کنی میں مرکری کا استقبال صحت اور ماحول کے لئے نقصان دہ ہے۔ضلعی انتظامیہ کان کنی کے لئے حدود کا تعین کریں۔ فیصلے کے مطابق کمپنی ماحولیاتی معیار کے مطابق کام کریں۔ کان کنی سے ماحول خراب نہ ہوں۔ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے جو معیار مقرر کیا اس پر عمل کیا جائے۔ درخواست گزار کے وکیل کے مطابق سونے کی کان کنی میں مرکری اور دیگر مضر صحت کیمیکلز استعمال ہورہا ہے۔ فائل پر موجود رکارڈ کے مطابق کان کنی ابھی تک شروع نہیں ہوئی۔
پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق متعلقہ کمپنی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انوارمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کے مقرر کردہ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ مضر صحت کیمیکلز کے استعمال سے فضائی آلودگی پیدا ہورہی ہے۔ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے جو معیار طے کیا ہے فریقین اس پر سختی سے عمل کریں۔ درخواست کو نمٹایا جاتا ہے۔Mar 20, 2025 01:10 AMدلہن کی 55 کروڑ کی ساڑھی، 80 کروڑ کے زیورات اور ایک کروڑ کا میک اپ، بھارت کی مہنگی ترین شادیاسرائیلی درندگی کسی صورت قابل برداشت نہیں، مولانا فضل الرحمان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائفر کیس؛ عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکاماسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
مزید پڑھ »
26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکمبادی النظر میں ملزمان کیخلاف مزید انکوائر ی کا کیس ہے، انسداد دہشتگردی عدالت
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہدونوں ٹیمیں دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »
احسن اقبال کا مراد سعید کیخلاف ہرجانہ کیس، حتمی دلائل کیلیے مہلت کی استدعا منظورمراد سعید کیجانب سے احسن اقبال پر ملتان سکھر موٹروے میں 70 ارب روپے رشوت کا الزام عائد کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری کراچی میں قائم، رمضان اور عیدین کےچاند کا مشاہدہ کیا جائے گااب کسی بھی محقق کیلیے فلکیاتی مناظر کا مشاہدہ کرنے کیلیے رصدگاہ آنا ضروری نہیں،پروفیسر ڈاکٹر محمد علی اسماعیل
مزید پڑھ »
سیکورٹی خدشات کے تحت 2 روسی خطوں میں ٹیلیگرام پر پابندی عائدمیسنجر کو بلاک کرنے کا فیصلہ وفاقی سطح پر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »