سونا ایک بار پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔عالمی منڈی میں سونا 7 ڈالر کے اضافے سے 1573 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 90 ہزار 350 روپے
ہوگئی تھی۔ایک تولہ سونا 90 ہزار 350 روپے جبکہ 10 گرام سونا 77 ہزار 461 روپے کا ہوگیا تھی۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 90 ہزار 450 روپے ہوگئی تھی۔ایک تولہ سونا 90 ہزار 450 روپے جبکہ 10 گرام سونا 77 ہزار 546 روپے کا ہوگیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »