سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 3038ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی سطح پر مہنگائی بڑھنے کے خدشات، مختلف ممالک کی اپنے سونے کے ذخائر بڑھانے کے لیے دھڑا دھڑ گولڈ کی خریداری سرگرمیوں کے باعث بین الاقوامی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں یومیہ بنیادوں پر نئے ریکارڈز بنارہی ہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 3038ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1650روپے کے اضافے سے 3لاکھ 19ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی. اس کے علاوہ فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 1415روپے کے اضافے سے 2لاکھ 73ہزار 491روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3555روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3047 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔Mar 18, 2025 01:16 AMجماعت اسلامی کا امریکا اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف ملک گیراحتجاج کا اعلانپشاور میں گرفتار کالعدم تنظیم کے کارندے کو 14 سال قیدوزیراعظم کی جانب سے23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان متوقعسندھ میں خسرہ کی وبا بے قابو، دو ماہ میں 17 بچے جاں بحق 11 سو سے زائد متاثرغزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں کے بعد خوفناک...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیبین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 3022ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں کیوجہ سے پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہامریکی پابندیوں کیوجہ سے پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہایک ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 13 ہزار 700 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
مزید پڑھ »

2025 میں ایلون مسک کو 132 ارب ڈالرز کا نقصان، ایک دن میں 29 ارب ڈالرز کا جھٹکا2025 میں ایلون مسک کو 132 ارب ڈالرز کا نقصان، ایک دن میں 29 ارب ڈالرز کا جھٹکادسمبر 2024 میں مسک کی دولت 486 ارب ڈالرز کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی تھی
مزید پڑھ »

سونے کے نرخ دوسرے روز بغیر کسی تبدیلی کے برقرارسونے کے نرخ دوسرے روز بغیر کسی تبدیلی کے برقرارفی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 3لاکھ 6ہزار روپے کی سطح پر رہی
مزید پڑھ »

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کے نرخ بغیر کسی تبدیلی کے برقرارعالمی اور ملکی سطح پر سونے کے نرخ بغیر کسی تبدیلی کے برقرارفی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 3لاکھ 6ہزار روپے کی سطح پر رہی
مزید پڑھ »

رمضان کے دوران مہنگائی میں مسلسل اضافہ، کئی اشیا مزید مہنگی ہو گئیںرمضان کے دوران مہنگائی میں مسلسل اضافہ، کئی اشیا مزید مہنگی ہو گئیںمسلسل پندرہویں ہفتے چینی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ، ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمت بڑھ گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 01:25:12