رمضان کے دوران مہنگائی میں مسلسل اضافہ، کئی اشیا مزید مہنگی ہو گئیں

پاکستان خبریں خبریں

رمضان کے دوران مہنگائی میں مسلسل اضافہ، کئی اشیا مزید مہنگی ہو گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

مسلسل پندرہویں ہفتے چینی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ، ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمت بڑھ گئی

رمضان المبارک کے دوران مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس دوران کئی اشیا مزید مہنگی ہو گئی ہیں۔

وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق رمضان المبارک کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے اور ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد مزید بڑھ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مسلسل پندرہویں ہفتے چینی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے مطابق ایک ہفتے میں چینی 9 روپے26 پیسے فی کلو تک مزید ہو گئی۔ اسی طرح ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر 21 روپے37 پیسے فی کلو مہنگا ہوا، برائلر مرغی 30 روپے64 پیسے فی کلو مہنگی ہو گئی جب کہ حالیہ ہفتے میں کیلے 12 روپے 18 پیسے فی درجن اور بیف 6 روپے کلو مہنگا ہوا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں 15 اشیا سستی اور 24 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں ۔ پیاز کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 97کمی ہوئی۔ حالیہ ہفتے آلو 5روپے 16 پیسے فی کلو، لہسن 35 روپے فی 63 پیسے فی کلو سستا ہوا۔ اسی طرح ایک ہفتے میں دال چنا 6 روپے تک، دال ماش 2 روپے28 پیسے فی کلو سستی ہوئی۔جعفر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا؛ 40 لاکھ گھرانوں کو رقم فراہم کی جائیگیوزیراعظم نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا؛ 40 لاکھ گھرانوں کو رقم فراہم کی جائیگیاللہ کا شکر ہے اس سال رمضان میں مہنگائی پہلے سے کم ہے، رمضان پیکیج میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 200 فیصد اضافہ کیا، شہباز شریف
مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں کمی، 15 اشیا سستی ہو گئیںمہنگائی کی شرح میں کمی، 15 اشیا سستی ہو گئیںفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا سستی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہاہے۔ حکومت نے شرحِ مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق 13 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں سبزیاں، پھل اور گوشت مہنگے داموں فروخترمضان المبارک میں سبزیاں، پھل اور گوشت مہنگے داموں فروخترمضان المبارک کے پہلے روزے میں ہی سبزیاں، پھل اور گوشت مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں، مہنگائی اور گراں فروشی سے شہری پریشان ہوگئے۔
مزید پڑھ »

رمضان المبارک کی آمد ، مزید مہنگائی اورسروےرمضان المبارک کی آمد ، مزید مہنگائی اورسروے2025کا رمضان شریف بھی2024 اور گزشتہ کئی رمضانوں کی طرح مزید مہنگائی لے کر طلوع ہُوا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے میں توسیع منظور کرلیاسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے میں توسیع منظور کرلیاسرائیل نے غزہ میں جاری جنگ بندی معاہدے میں عارضی توسیع منظور کرلی ہے، تاکہ رمضان المبارک اور اپریل کے وسط میں یہودی تہوار کے دوران حالات میں کچھ بہتری آسکے۔
مزید پڑھ »

حکومت کا مہنگائی میں کمی کا دعویٰ؛ رواں ہفتے 13 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیںحکومت کا مہنگائی میں کمی کا دعویٰ؛ رواں ہفتے 13 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیںوفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:19