اسرائیل نے غزہ میں جاری جنگ بندی معاہدے میں عارضی توسیع منظور کرلی ہے، تاکہ رمضان المبارک اور اپریل کے وسط میں یہودی تہوار کے دوران حالات میں کچھ بہتری آسکے۔
اسرائیل نے غزہ میں جاری جنگ بندی معاہدے میں عارضی توسیع کی امریکی تجویز کو منظور کرلیا ہے۔ یہ اعلان وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق، جنگ بندی میں توسیع رمضان المبارک اور اپریل کے وسط میں یہودی تہوار کے دوران کی جائے گی، تاکہ حالات میں کچھ بہتری آسکے۔ اسرائیل ی وزیراعظم آفس نے مزید کہا کہ جنگ بندی کے پہلے روز زندہ یا مردہ یرغمالیوں کی نصف تعداد کو اسرائیل کے حوالے کر دیا جائے گا۔ تاہم، اس معاہدے کے حوالے سے حماس یا ثالثی کردار ادا کرنے والے ممالک کی جانب سے
کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ روز اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا تھا
اسرائیل غزہ جنگ بندی توسيع حماس
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاحماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے چھٹے تبادلے میں غزہ یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کا 42 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر غور، غزہ اور جنین میں کشیدگی برقرارجنگ بندی کا معاہدہ 19 جنوری سے جاری ہے، جو ہفتے کے روز ختم ہو رہا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل کا رمضان میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہصیہونی ریاست نے غزہ جنگ بندی کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں
مزید پڑھ »
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا اعلان کیا، غزہ میں جنگ بندی معاہدہ بحالحماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ بحال ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
فلسطین کے بہادر بیٹے کی کہانی! 44 سال اسرائیلی قید میں گزارنے والا نائل برغوثی رہاانہیں اپنے وطن جانے کی اجازت نہیں ملی اور وہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مصر جلاوطن کر دیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل 620 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادہ، جنگ بندی معاہدے میں اہم پیشرفتحماس 4 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں مصر کے ذریعے اسرائیل کے حوالے کرے گا
مزید پڑھ »