ترجمان دفترخارجہ نے سوڈان میں سعودی اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ حملے میں 70 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور معصوم شہریوں کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ دفترخارجہ نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور سوڈان میں اتحاد، خومختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے مکمل حمایت کا اظہار کیا۔
ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ سوڈان میں سعودی اسپتال پر حملہ بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔ معصوم شہریوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
دفترخارجہ نے مزید کہا کہ حملہ میں مبینہ طور پر 70 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ تنازعات کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان اتحاد، خومختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اظہار کرتا ہے۔Jan 25, 2025 02:10 PMعام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملکراچی میں سات دن بعد پانی کی فراہمی بحال، پیر سے معمول پر آنے کا امکانخاتون وکیل کو گھریلوناچاقی پر سفاکانہ...
سوڈان حملہ سفیرکاری بین الاقوامی قانون پاکستان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرّم حملے پر صدر اور وزیراعظم کی مذمتصدر اور وزیراعظم نے کرم کے باغان علاقے میں حکومت کے گاڑیوں کی کارواں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر سمیت طبی عملے کے 5 افراد جاں بحقاسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع آخری فعال کمال عدوان اسپتال کو نشانہ بنایا۔ اسپتال کے طبی عملے، مریضوں اور اسپتال کے احاطے میں پناہ لیے ہوئے بے گھر فلسطینیوں کو جبری طور پر باہر نکال دیا گیا اور اسپتال کے سرجری ڈپارٹمنٹ، لیبارٹری، گودام اور ایمبولنس یونٹس کو آگ لگا دی گئی۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملے میں اسپتال کے مرکزی شعبے جل کر تباہ ہو جانے کی اطلاعات ہیں، اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کا بتانا ہے اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر سمیت طبی عملے کے 5 افراد جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھ »
سودان دارفر میں اسپتال پر ڈرون حملے میں 67 ہلاکالجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سودان کے دارفر علاقے میں قائم اسپتال میں ڈرون حملے میں مریضوں سمیت 67 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »
ادارہ ماحولیات لاہور کی ٹیم پر حملہ: مقدمہ درجلاہور میں ادارہ تحفظ ماحولیات کی ٹیم پر حملے میں ملوث فیکٹری مالکان اور ورکرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی جانب سے سیز فائر کے دوران دوبارہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہاسرائیلی فوج کی جانب سے سیز فائر کے دوران دوبارہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
پاکستان نے داعش کو سپورٹ کرنے کے افغانستان کے الزامات مسترد کردیےاسرائیلی فوج کی جانب سے سیز فائر کے دوران دوبارہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »