سٹیو سمتھ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے التواءپر کس ٹورنامنٹ میں شرکت کا پلان بنا لیا؟ حیران کن خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

سٹیو سمتھ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے التواءپر کس ٹورنامنٹ میں شرکت کا پلان بنا لیا؟ حیران کن خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیو سمتھ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے التواءپر انڈین پریمیر لیگ (آئی پی

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بیٹسمین کا کہنا ہے کہ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت سے بڑا کوئی اعزاز نہیں، پہلی ترجیح تو ملک کی نمائندگی ہے لیکن ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی اور اکتوبر، نومبر میں آئی پی ایل کا انعقاد ہوتا ہے تو شرکت کیلئے تیار ہوں۔سٹیو سمتھ نے پیر کو سڈنی میں نیو ساؤتھ ویلز کے سکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ کی، کرکٹرز لاک ڈاؤن کے بعد پہلی بار میدان میں اترے ہیں۔

طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی واضح رہے کہ سٹیو سمتھ کا آئی پی ایل کی فرنچائز راجستھان رائلز کیساتھ معاہدہ ہوا اور ان کو کپتان بھی مقرر کردیا گیا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں ایونٹ ملتوی ہوگیا، اب اس کیلئے رواں سال کے آخر میں نئی ونڈو تلاش کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیتائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیتائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی، تائیوان میں سخت حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کرونا وائرس کے پھیلنے کی شرح نہایت کم ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
مزید پڑھ »

سعودی اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کے دو ڈرونز مار گرائےسعودی اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کے دو ڈرونز مار گرائےریاض: (ویب ڈیسک) یمن سے سعودی عرب کے رہائشی علاقوں کی جانب داغے گئے باردو بردار ڈرونز کو اتحادی افواج نے مار گرایا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 2 ڈرونز مار گرائے - ایکسپریس اردوسعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 2 ڈرونز مار گرائے - ایکسپریس اردواتحادی فوج نے ردعمل میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، ترجمان ترکی المالکی
مزید پڑھ »

کرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیاکرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں تمام بینکس اور ترسیلات زر (ریمیٹنس) کے مراکز 31 مئی سے معمول کے مطابق کھلیں
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے پولیس کے بجٹ میں 3 ارب روپے کی کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 00:06:53