ہالی ووڈ کو امید ہے کہ یہ فلم 2025 کی سب سے بڑی ریلیز میں سے ایک کے طور پر جگہ بنائے گی
ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ سنسنی اور تھرلر سے بھرپور سپر مین فرنچائز کی نئی فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔
جیمز گن کی سپرمین کی نئی فلم کیلئے شائقین بےصبری سے انتظار کر رہے تھے جس کا پہلا ٹریلر انتہائی مضبوط ایکشن سے بھرپور دکھایا گیا ہے جس سے مداحوں میں فلم کیلئے بےچینی مزید بڑھ گئی ہے۔ ، ڈیوڈ کورنسویٹ اس فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس کا مقصد ڈی سی اسٹوڈیوز کے لیے ایک نئے دور کا آغاز کرنا ہے، جس کو مصنف، ہدایت کار گن اور پروڈیوسر پیٹر سیفران نے 2022 میں سنبھالا تھا۔
اس مرتبہ سُپرمین میں کامک کرداروں کو بھی حصہ بنایا گیا ہے، ٹریلر کا آغاز سپرمین کے کرپٹو سپر ڈاگ کے ذریعے دوبارہ زندہ ہونے سے پہلے برفیلی زمین پر گرنے سے ہوتا ہے جو شائقین کو بےحد پسند آیا ہے۔ فلم میں مزید کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں یہ ریلیز کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا۔Dec 19, 2024 01:06 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاریفلم سے معروف ریپر طلحہ انجم اداکاری کی دنیا میں ڈیبیو کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
سنی دیول اور رندیپ ہودا کی نئی فلم ’جات‘ کا ٹیزر جاریٹیزر پشپا 2 کی اسکریننگ کے دوران پیش کیا گیا جو 12,500 اسکرینز پر لانچ کیا گیا اور یہ ایک نیا سنگِ میل ثابت ہوا
مزید پڑھ »
مندرا بیدی نے ملیالم فلم 'آئیڈینٹیٹی' کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہےملیالم اداکارہ مندرا بیدی نے اپنی نئی فلم 'آئیڈینٹیٹی' کے ذریعہ ملیالم سنیما میں اپنی پہلی فلم کی طرف سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔
مزید پڑھ »
نئی فلم کی شوٹنگ سے پہلے رنویر سنگھ کا گولڈن ٹیمپل کا دورہاداکار اپنی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی اور سنگھم اگین میں اپنی کامیاب اداکاری کے باعث سرخیوں میں ہیں
مزید پڑھ »
سدھارتھ ملہوترا اور جھانوی کپور کی نئی رومانوی فلم 'پرم سندری' کی شوٹنگ کا آغازفلم میں سدھارتھ ملہوترا بزنس ٹائیکون کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ جھانوی کپور آزاد خیال آرٹسٹ کے طور پر نظر آئیں گی
مزید پڑھ »
عامر خان کی نئی فلم 'ستارے زمین پر' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیاستارے زمین پر کو 2007 کی کامیاب فلم تارے زمین پر کا سیکوئل کہا جا رہا ہے
مزید پڑھ »