ن لیگ نے سنی اتحاد کونسل کی اپیل کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائرکی ہے۔
اسلام آباد: رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر مسلم لیگ ن کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے میں یہ نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا ہے جس پر مخصوص نشستوں پرحلف لینے والے ممبران کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہےکہ قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے بھی فیصلے پر نظرثانی کے لیے ذاتی طورپر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف ن لیگ کی سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائرپی ٹی آئی جب عدالتی کارروائی میں شامل ہی نہیں تھی تو اسے نشستیں کیسے دی جا سکتی ہیں، درخواست گزار
مزید پڑھ »
ن لیگ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست ...سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کےمعاملے پر سپریم کورٹ کے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے کے خلاف پہلی نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکر دی گئی ہے۔درخواست مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، سپریم کورٹ مخصوص نشتوں کے فیصلے پر نظر...
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کے فیصلے سے ن لیگ پارلیمنٹ میں تیسرے نمبر پر چلی گئی ، فواد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے سے تحریک انصاف کو فائدہ ہوا، موجودہ حکومت اپنے پاؤں پر نہیں کھڑی ہے، ن لیگ پارلیمنٹ میں تیسرے نمبر پر ہے۔ آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے تحریک انصاف کو انصاف ملا، پی ٹی آئی قومی اسمبلی...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست 13رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی درخواستنظرثانی درخواست کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کےلارجر بینچ کے سامنے سنا جائے، درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »
THINGS FALL APARTسپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دیئے جانے کے...
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ئی، تفصیلات سامنے آگئیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی خواتین کی قومی اسمبلی میں 14جبکہ ایک اقلیتی نشست کم ہوئی، اسی طرح پیپلزپارٹی کی خواتین کی 4اور ایک اقلیتی نشست کم ہو گئی۔ ادھر سندھ اسمبلی میں...
مزید پڑھ »