سپریم کورٹ: کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں ناخوشگوار جملوں کا تبادلہ

Scp خبریں

سپریم کورٹ: کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں ناخوشگوار جملوں کا تبادلہ
Supreme Court Of Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

میرا خیال ہے فیصل صدیقی صاحب ہم آپ کو سننے بیٹھے ہیں، چیف جسٹس؛ فل کورٹ میں ہر جج کو سوال پوچھنے کا حق ہے، جسٹس منیب

.

دوران سماعت جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے نوٹیفکیشن کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے انتخابات میں کوئی نشست نہیں جیتی تھی، الیکشن کمیشن کے احکامات میں کوئی منطق نہیں لگتی، الیکشن کمیشن ایک جانب کہتا ہے سنی اتحاد کونسل الیکشن نہیں لڑی، ساتھ ہی پارلیمانی جماعت بھی مان رہا ہے، اگر پارلیمانی جماعت قرار دینے کے پیچھے تحریک انصاف کی شمولیت ہے تو پہلے ہو چکی تھی۔

جسٹس اطہر من اللہ نے کہا عوام کو کبھی بھی انتخابی عمل سے الگ نہیں کیا جا سکتا جبکہ جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا عوام نے کسی آزاد کو نہیں بلکہ سیاسی جماعت کے نامزد افراد کو ووٹ دیے تھے۔سپریم کورٹ: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کےدوران بجلی چلی گئیکیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب اختر کے درمیان جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Supreme Court Of Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مخصوص نشستیں کیس میں چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہمخصوص نشستیں کیس میں چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہاس قسم کا غیرذمہ دارانہ بیان تسلیم نہیں کیا جاسکتا، جسٹس منیب کا چیف جسٹس سے مکالمہ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں دوران سماعت عمران خان اور چیف جسٹس کے درمیان کیا مکالمہ ہوا؟سپریم کورٹ میں دوران سماعت عمران خان اور چیف جسٹس کے درمیان کیا مکالمہ ہوا؟سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا خان صاحب آپ خود دلائل دینا چاہیں گے یا وکیل پر انحصار کریں گے؟اس پر انہوں نے دلائل کیلیےآدھا گھنٹہ مانگ لیا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعتسپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعتچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13ججز پر مشتمل فل کورٹ کیس کی سماعت کر رہاہے
مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان نے قیمتی قلم ’باب کعبہ‘ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیاچیف جسٹس پاکستان نے قیمتی قلم ’باب کعبہ‘ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیاچیف جسٹس پاکستان نے تحفے میں ملنے والا قیمتی قلم وزیراعظم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوا دیا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹسسپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹسچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ از خود نوٹس پر سماعت کرے گا
مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس کی سماعت آج ہوگیفیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس کی سماعت آج ہوگیچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:24:41