انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، حکومت کو اپیل کا حق نہ ہونے کا مطلب ملزمان کو فائدہ پہنچانا ہے، عدالت
سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء میں ترمیم کی سفارش کردیسپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء میں ترمیم کی سفارش کردی اور کہا ہے کہ اس میں نقائص موجود ہیں جنہیں دور کیا جائے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا جس میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، انسداد اسمگلنگ ایکٹ میں اپیل کا حق صرف ملزمان کو دیا گیا ہے، حکومت کو اپیل کا حق نہ ہونے کا مطلب ہے کہ انسداد اسمگلنگ ایکٹ ملزمان کو فائدہ پہنچا رہا۔
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اے این ایف نے 1998ء میں شکایت درج کرائی کہ عبید خان نامی شخص نے جائیداد اسمگلنگ سے بنائی ہے، انسداد اسمگلنگ ایکٹ میں اے این ایف کا کردار صرف اسپیشل جج کو اطلاع دہندہ کا ہے، ملزمان کا موقف سامنے آنے کے بعد معاملہ جج اور ملزمان کے درمیان رہ جاتا ہے، انسداد اسمگلنگ ایکٹ کے تحت جج کو اطلاع دینے کے بعد شکایت کنندہ کا کردار ختم ہو جاتا ہے، شکایت کے بعد اے این ایف کا کردار ختم ہونے پر وہ فیصلے سے متاثرہ فریق نہیں...
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ انسداد اسمگلنگ ایکٹ میں اے این ایف یا ریاست کو اپیل کا کوئی حق نہیں دیا گیا بلکہ اپیل کا حق صرف متاثرہ فریق یعنی ملزمان کو ہی ہے، پشاور ہائیکورٹ نے اے این ایف کی اپیل متاثرہ فریق نہ ہونے پر ہی خارج کی، دنیا بھر میں ریاست اور حکومت کو انسداد اسمگلنگ قانون میں اپیل کا حق دیا گیا ہے، مناسب ہوگا کہ پارلیمان قانون کا جائزہ لے تاکہ ریاست کو اپیل کا حق دیا جا سکے۔شادی کے 12 دن بعد پتا چلا کہ بیوی مرد ہے؛ شوہرتھانے پہنچ گیاجرمنی؛ اسلام مخالف رہنما پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسداد سمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور، پارلیمنٹ قانون کا دوبارہ جائزہ لے: سپریم ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ سے انسدادسمگلنگ ایکٹ 1977 کا دوبارہ جائزہ لیکر اس میں ترمیم کی سفارش کر دی۔سپریم کورٹ کا 7 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس شاہد وحید نے تحریرکیا، فیصلے کی کاپی اٹارنی جنرل کو بھی بھجوا دی گئی ہے، عدالت نے فیصلے کی کاپی لاءاینڈ جسٹس کمیشن اور سیکرٹری قانون کو بھی بھجوانےکا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے...
مزید پڑھ »
انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور، پارلیمنٹ قانون کا دوبارہ جائزہ لے: سپریم کورٹانسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں اے این ایف یا ریاست کواپیل کا کوئی حق نہیں دیا گیا: عدالت
مزید پڑھ »
نیب ترامیم کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نےنیب ترامیم کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی، ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوریاسلام آباد: سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
کے پی انسداد منشیات قانون کیخلاف وفاقی حکومت کی درخواست، سپریم کورٹ نے لارجر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کے پی انسداد منشیات قانون کیخلاف وفاقی حکومت کی درخواست پر لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ پر یکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھجوا دیا،سپریم کورٹ نے کیس میں عدالتی معاون مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،سپریم کورٹ نے کہاکہ وفاقی حکومت نے...
مزید پڑھ »
چیف جسٹس پاکستان نے قیمتی قلم ’باب کعبہ‘ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیاچیف جسٹس پاکستان نے تحفے میں ملنے والا قیمتی قلم وزیراعظم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوا دیا
مزید پڑھ »