لاہور: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کا 28 نشستوں سے محروم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے نشستوں کی معطلی کے فیصلے سے پنجاب میں ن لیگ کا خواتین کی 25 مخصوص نشستوں سے محروم ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ مسلم لیگ ن...
انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرللاہور: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کا 28 نشستوں سے محروم ہونے کا امکان ہے۔
اسمبلی میں پیپلز پارٹی 15 نشستوں کے ساتھ تیسری بڑی جماعت ہے جبکہ ق لیگ11 اور استحکام پاکستان پارٹی کے پاس اسمبلی میں 7 نشستیں ہیں۔خیا ل رہے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحادقومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروم ہوگئی، فیصلےسے قبل حکمران اتحادکوایوان میں226ارکان کی حمایت حاصل تھی۔
جس پر وکیل الیکشن کمیشن نے بتایا کہ مخصوص نشستیں ایک ہی بارتقسیم کی گئیں،دوبارہ تقسیم کامعاملہ ہی نہیں، تو جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ آپ پھر الیکشن کمیشن کا حکمنامہ پڑھ کر دیکھ لیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہتمام ججز نے عدالتی امور میں مداخلت پر ردعمل دینے کا فیصلہ متفقہ فیصلہ کیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کرکے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروماسلام آباد : سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحادقومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروم ہوگئی۔
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیاسپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے
مزید پڑھ »
نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکانمسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو لاہور میں ہو گا: ذرائع
مزید پڑھ »
قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاریقومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی اور ابتدائی نتائج میں پنجاب میں بیشتر نشستوں پر ن لیگ آگے ہے
مزید پڑھ »
طاقتور سسٹم بلوچستان میں داخل، آج کراچی اور مکران میں تیز بارش کا امکانکراچی میں خلیجی ریاستوں جیسی طوفانی بارش کا امکان نہیں، یہاں 15 سے 40 ملی میٹر تک بارش ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »