سپریم کورٹ انصاف کی اعلیٰ ترین آخری عدالت ہے، چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ انصاف کی اعلیٰ ترین آخری عدالت ہے، چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan ChiefJustice AsifSaeedKhanKhosa SupremeCourt Newsonepk

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ انصاف کی اعلیٰ ترین آخری عدالت ہے۔

آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی میں خطاب سے براہ راست پولیس سے تعلق ہوا اور بطور وکیل اور جج پولیس کےساتھ ہمیشہ بہتر تعلق رہا۔ مقدمات کے جلد فیصلوں کے لیے ماڈل کورٹس قائم کیں اور پولیس اصلاحات کمیٹی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے قائم کی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ پولیس یا کسی شخصیت کی پیشی پر اس کا احترام ملحوظ رکھا جائے اور عدالتیں انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں۔ تفتیشی معیار بہتر بنانے سے متعلق اقدامات کیے جائیں اور سپریم کورٹ انصاف کی اعلیٰ ترین آخری عدالت ہے۔

انکا کہنا تھا کہ صرف بہتر انتظامی اقدامات سےعدلیہ نے زبردست نتائج دیے اور انصاف کی تیز تر فراہمی میں پولیس کی تفتیش کا بنیادی کردار ہے۔ ماڈل کورٹس نے 24 ہزار سے زائد منشیات سے متعلق کیس نمٹائے اور 27 ہزار 469 مقدمات مجسٹریٹ کی عدالتوں نے نمٹائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیاجسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔
مزید پڑھ »

جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسالجسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کرنے کی
مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn Newsجسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزدجسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزدجسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیا، وزارت قانون نے سمری وزیراعظم آفس بھجوا دی پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:15:30