سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن جاسوس کا بھی ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں چل سکتا

LAW خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن جاسوس کا بھی ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں چل سکتا
SUPREME COURTMILITARY COURTSCIVILIANS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں ملک دشمن جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق بات بھی زیر بحث ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے آرمی ایکٹ کی شق 2 ڈی کو کالعدم قرار دینے سے ملک دشمن جاسوس کا کیس ملٹری کورٹس میں چل سکتا ہے یا نہیں، اس پر سوال اٹھایا۔ وزارت دفاع کے وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن جاسوس کا بھی ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں چل سکتا۔

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن جاسوس کا بھی ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں چل سکتا، وکیل وزارت دفاعسپریم کورٹ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق بات بھی زیر بحث آئی۔سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے مرکزی فیصلے میں آرمی ایکٹ کی شق 2 ڈی کو کالعدم قرار دیا۔ آرمی ایکٹ کی اس شق کو کالعدم قرار دینے سے مجموعی اثر کیا...

جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ ان واقعات میں فوجی تنصیبات پر حملے ہوئے، شہادتیں ہوئیں۔ یہ تمام مقدمات کہاں چلائے گئے؟۔ ہم ایسے واقعات کا ڈیٹا فراہم کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SUPREME COURT MILITARY COURTS CIVILIANS ARRESTS NATIONAL SECURITY

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹسویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹاگر صدرہاؤس پرحملہ ہو تو ملزم کا ٹرائل انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوگا مگر آرمی املاک پر حملہ ہو تو ٹرائل ملٹری کورٹس میں؟ جسٹس جمال کا حکومتی وکیل سے سوال
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعتسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعتسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے۔
مزید پڑھ »

فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصففیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصفعمران خان کے ملٹری ٹرائل سے متعلق فیصلہ قانون کرے گا، عمران خان کے دور میں کئی لوگوں کا ملٹری ٹرائل ہوا
مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس نے ایک بار پھر فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل روکنے کی درخواست دائر کردیسابق چیف جسٹس نے ایک بار پھر فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل روکنے کی درخواست دائر کردیسابق چیف جسٹس نے ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف گزشتہ درخواست پر عائد جرمانہ پر نظرثانی بھی دائر کردی
مزید پڑھ »

آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدیآئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدیفوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا کیس کے فیصلے سے مشروط، جن ملزمان کورعایت مل سکتی ہے انہیں رہا کرنیکا حکم
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں اہم کیسوں کی سماعت 7 سے 10 جنوری تکسپریم کورٹ میں اہم کیسوں کی سماعت 7 سے 10 جنوری تکسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت 7 جنوری کو ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 23:36:33