سپریم کورٹ میں اہم کیسوں کی سماعت 7 سے 10 جنوری تک

LAW خبریں

سپریم کورٹ میں اہم کیسوں کی سماعت 7 سے 10 جنوری تک
SUPREME COURTMILITARY COURTSCIVILIAN TRIAL
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت 7 جنوری کو ہوگی۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت 7 جنوری کو ہوگی۔ فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7 رکنی آئینی بینچ 7 جنوری کو کیس کی سماعت کرےگا۔ آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ سپریم کورٹ کا 7 رکنی آئینی بینچ 8 جنوری کو کیس کی سماعت کرےگا۔ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ نظرثانی کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ آئینی بینچ حمزہ شہباز کی نظر ثانی درخواست

پر 9 جنوری کو سماعت کرےگا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 10 جنوری کو مقدمے کی سماعت کرے گا۔ طلبا تنظیموں پر پابندی کے خلاف درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 10 جنوری کو کیس کی سماعت کرےگا۔ عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق بانی پی ٹی آئی کی آئینی درخواست سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ انتخابی دھاندلی کے خلاف شیر افضل مروت کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

SUPREME COURT MILITARY COURTS CIVILIAN TRIAL CONSTITUTIONAL BENCH LAWLESSNESS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق عمران خان کی درخواست سماعت کیلیے مقررعام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق عمران خان کی درخواست سماعت کیلیے مقررسپریم کورٹ کا آئینی بینچ 7 جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا، لاپتہ افراد کیس کی سماعت 8 جنوری کو ہوگی
مزید پڑھ »

عدالتی اصلاحات، سپریم کورٹ نے عوامی فیڈ بیک کیلیے آن لائن فارم جاری کر دیاعدالتی اصلاحات، سپریم کورٹ نے عوامی فیڈ بیک کیلیے آن لائن فارم جاری کر دیایہ اصلاحات سپریم کورٹ سے لے کر ماتحت عدالتوں تک نافذ کی جائیں گی
مزید پڑھ »

عمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافعمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم عثمان کی عمر قید کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ ٹک ٹاک کے حوالے قانون کی سماعت کرے گاامریکی سپریم کورٹ ٹک ٹاک کے حوالے قانون کی سماعت کرے گاامریکہ کی سپریم کورٹ نے ٹک ٹاک کے اپیل کی سماعت کرنا منظور کر لیا ہے۔ یہ قانون چینی کمپنی کے حوالے سے ٹک ٹاک کی فروخت یا بندش کو مجبور کرتا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس کی سماعت 10 جنوری کو، ٹک ٹاک کے 19 جنوری کی بندش سے قبل، کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ یہ قانون ان کی پہلی ترمیم کے حقِ اظہار پر حملہ ہے۔
مزید پڑھ »

نیشنل مینجمنٹ کورس کیلیے گریڈ 20 کے 42 افسران نامزدنیشنل مینجمنٹ کورس کیلیے گریڈ 20 کے 42 افسران نامزدکورس 13 جنوری سے 16 مئی تک نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا عالیہ حمزہ کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ کا عالیہ حمزہ کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی حفاظتی ضمانت میں 14 جنوری تک توسیع کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:10:59