نیشنل مینجمنٹ کورس کیلیے گریڈ 20 کے 42 افسران نامزد

پاکستان خبریں خبریں

نیشنل مینجمنٹ کورس کیلیے گریڈ 20 کے 42 افسران نامزد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کورس 13 جنوری سے 16 مئی تک نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور میں ہوگا

وفاقی حکومت نے 120 ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے لیے گریڈ 20 کے 42 افسروں کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نامزد افسران میں پی اے ایس کے مدثر وحید ملک، احسان بھٹہ، غلام فرید، مجاہد شیردل،راجہ خرم شہزاد عمر،بابر امان بابر، محمد مسعود مختار،سید ابرار حسین، مریم خان اور مطیع اللہ خان شامل ہیں۔

کورس کے نامزد افسران میں پی ایس پی کے عاصم گلزار، فدا حسین مستوئی،بابر سرفراز الپا، کیپٹن سجاد حسین منج اور محمد احسن یونس بھی شامل ہیں۔ سیکریٹریٹ گروپ کے طحہ احمد فاروقی، محمد عثمان، خیر محمد کلوار، ان لینڈ ریونیو سروس کے منظور علی جوکھیو، احمد کمال، زین العابدین ساہی، محمد تقی قریشی، محمد ابوبکر صدیقی کے نام بھی کورس کی نامزدگی میں شامل ہیں۔

پاکستان کسٹم سروس کے راشد حبیب خان،محمد ثاقف سعید، امجد الرحمن بھ، انفارمیشن گروپ کے کاشف زمان، طاہرہ سعیدہ، اکانومسٹ گروپ کے ڈاکٹر محمد ارشد، پاکستان آڈٹ اینڈ اکانٹس سروس کے تفاخر علی اسدی، عارف حسین، جہانگیر مشتاق ورک و دیگر شامل ہیں۔Dec 16, 2024 10:00 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں میں بارش، برفباری اور اسموگ کا امکان رکھتا ہےنئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں میں بارش، برفباری اور اسموگ کا امکان رکھتا ہےنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹ نے کہا کہ نئی مغربی لہر آج سے ملک کے مغربی حصوں پر اثر انداز ہوگی جس کے نتیجے میں بارش، برفباری اور اسموگ کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

28 ستمبر احتجاج: عمران خان سے تفتیش کیلیے پنڈی پولیس کے تین افسران اڈیالہ پہنچ گئے28 ستمبر احتجاج: عمران خان سے تفتیش کیلیے پنڈی پولیس کے تین افسران اڈیالہ پہنچ گئےسیل کو تھانہ نیوٹاؤن ڈکلیئر کرکے سیکیورٹی پولیس کے حوالے کردی گئی
مزید پڑھ »

مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہمریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہچین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا
مزید پڑھ »

’’حادثہ ایک دم نہیں ہوتا،اسکی بہت دنوں تک پرورش ہوتی ہے‘‘’’حادثہ ایک دم نہیں ہوتا،اسکی بہت دنوں تک پرورش ہوتی ہے‘‘یہ پاکستان کیلیے ایسا کیس ہے جس کے اثرات بہت آگے تک جائیں گے
مزید پڑھ »

کرم میں امن کیلیے سخت ایکشن ناگزیر ہے، فیصل کنڈیکرم میں امن کیلیے سخت ایکشن ناگزیر ہے، فیصل کنڈیجرگہ کے ساتھ کرم میں امن کیلیے وہاں جتنے بھی دن بیٹھنا پڑے بیٹھنے کیلیے تیار ہوں
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے نائن الیون حملے میں بال بال بچ جانے والے کو تجارت کا وزیر بنا دیاٹرمپ نے نائن الیون حملے میں بال بال بچ جانے والے کو تجارت کا وزیر بنا دیاپہلوانی کے مقابلے کرانے والی 76 سالہ خاتون کو وزیر تعلیم نامزد کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:51:23