فوٹو فائلجسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے قومی ائیر لائن کی نجکاری سے متعلق کیس کی سماعت کی، جس کے نتیجے میں قومی ائیر لائن کی نجکاری کے عمل کو روکنے سے متعلق درخواست نمٹا دی گئی۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے قومی ائیر لائن کی نجکاری روکنے سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ فوٹو فائلجسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے قومی ائیر لائن کی نجکاری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے قومی ائیر لائن انتظامیہ کو نئے پروفیشنلز بھرتی کرنے کی اجازت دی تھی، حکومت نے قومی ائیر لائن نجکاری کا عمل شروع کیا تھا، نجکاری کے باعث قومی ائیر لائن میں نئی بھرتیاں نہیں کی گئیں، قومی ائیر لائن نجکاری کا عمل دوبارہ کرنے جا رہا ہے۔خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیاجسٹس امین الدین نے ریمارکس دیے کہ دوبارہ نجکاری کے عمل میں اب شاید ریٹ زیادہ ملے جبکہ جسٹس جمال مندوخیل نے پوچھا قومی ائیر لائن نجکاری...
جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا نجکاری عدالت کو اعتماد میں لےکر کی جائے جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ نجکاری پر اعتماد میں لینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی تھی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے عدالت اپنا اعتماد دیتی ہے، قومی ائیر لائن کی نجکاری اچھے طریقے سے کریں۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات دور ہونے لگے، گنڈاپور کا عاطف خان سے رابطہ، سی ایم ہاؤس آنے کی...
قومی ائیر لائن قومی ائیر لائن کی نجکاری سپریم کورٹ آئینی بینچ فوٹو فائلجسٹ امین الدین
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے نجکاری کا حکم واپس لیاسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے پروفیشنل نجکاری کا عمل واپس لیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔
مزید پڑھ »
ہر جج بڑے شہر میں بیٹھنے کی خواہش رکھتا ہے ، جسٹس مسرت ہلالیسپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے ججز کی ٹرانسفر و پوسٹنگ سے متعلق درخواست کی سماعت کی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی طرف سے ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھ »
آئینی بینچ میں 18 سے 22 نومبر کے دوران آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62مقدمات سماعت کیلیے مقررآئینی بینچ کے لیے 18 نومبر کو ٹیکس سے متعلق یکجا کی گئی 1178 درخواستیں بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرتصوبائی حکومت یا وفاق یا ادارے کو کسی بھی کارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بینچ سنے گا، جسٹس صلاح الدین
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے پُرتشدد احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھ »