سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی اجازت دے دی

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی اجازت دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی اجازت دے دی،سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 میں ترمیم کی اجازت دے دی۔میڈیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان میں عام انتخابات اور نگران سیٹ اپ کے قیام سے متعلق درخواست کی سماعت کی،سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ سنا دیا، تفصیلی فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا،سپریم کورٹ نے گلگت

بلتستان آرڈر 2018 میں ترمیم کی اجازت دے دی۔عدالت نے حکومت کو آرڈر 2018 میں ترمیم کرکے نگران سیٹ اپ اور نیا الیکشن کرانے کی اجازت دیدی،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ تفصیلی فیصلے میں الیکشن کرانےکا طریقہ کار واضح کردیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئیسپریم کورٹ کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کرواپس کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا پر قومی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ :ملازمت پربحالی کی کنٹریکٹ ملازمین کی اپیل مستردسپریم کورٹ :ملازمت پربحالی کی کنٹریکٹ ملازمین کی اپیل مستردہ اسکول چلانا محکمہ اوقاف کا کام نہیں،عدالت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان نے دراندازی کے بے بنیاد بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 05:39:35