سیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں آئین دوبارہ لکھا جو پارلیمنٹ کا حق ہے۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا استحقاق ہے،تمام اداروں کی ذمہ داریاں آئین میں درج ہیں، عدلیہ کا کام آئین کی تشریح کرنا ہے۔انہوں نے سپریم کورٹ کے...
سیالکوٹ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں آئین دوبارہ لکھا جو پارلیمنٹ کا حق ہے۔
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا استحقاق ہے،تمام اداروں کی ذمہ داریاں آئین میں درج ہیں، عدلیہ کا کام آئین کی تشریح کرنا ہے۔انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بطور سیاستدان ہم سے بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں،سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے میں دوبارہ آئین تحریر کردیا ہے ،یہ فیصلہ نہ صرف دہلیز پر پہنچایا گیا بلکہ ریلیف بھی دیا گیا۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عدالت میں پی ٹی آئی نہیں سنی اتحاد کونسل آئی تھی، جو سائل ہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی: رانا ثناججز نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے، یہ آئین دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے، ہمارے پاس وفاق میں نمبر پورے ہیں: وزیراعظم مشیر کا سپریم کورٹ فیصلے پر ردعمل
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا کیس: موجودہ تنازع الیکشن کمیشن کی غلطیوں کی وجہ سے ہوا، عدالت کی ڈیوٹی نہیں غلطی ٹھیک کرے، سپریم کورٹعدالت انصاف کے تقاضوں کا نہیں آئین اور قانون کا اطلاق کرتی ہے؟ نظریہ ضرورت کے تمام فیصلوں میں انصاف کے تقاضوں کا ہی ذکر ہے: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں: چیئرمین سنی اتحاد کونسلالیکشن کمیشن نے ہمارا مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی لیکن سپریم کورٹ نے آج حق دار کو حق ادا کرکے ادارے کا وقار بحال کیا: حامد رضا
مزید پڑھ »
کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے،کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا نہیں: پی ٹی آئیکوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، کوئی بھی کمیٹی کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو آئین کے مطابق پارلیمان سپریم ہے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، وزیر کو ہیڈفون لگاکر تقریر مکمل کرنی پڑیہم اقلیتوں کے تحفظ کیلئے قرارداد لانا چاہتے ہیں، ہ پاکستان کے بجائے اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، انہیں نا شرم آتی ہے نا حیا آتی ہے: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیاجسٹس جوآن مرچان نے فیصلے میں لکھا کہ وہ یہ کیس 6 ستمبر کو دوبارہ دیکھیں گے
مزید پڑھ »