عدالت عظمیٰ نے ہائی کورٹس اور صوبائی حکومتوں کو قیدیوں کو رہا کرنے کے مزید احکامات دینے سے بھی روک دیا۔ CoronaVirus SupremeCourt UnderTrialPrisoners DawnNews مزید پڑھیں:
عدالت عظمیٰ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت کیلئے 5 رکنی بینچ تشکیل دیا تھا—فائل فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ملک کو کورونا وائرس کی وجہ سے کن حالات کا سامنا ہے سب معلوم ہے، دیکھنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کس اختیار کے تحت قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہائی کورٹ نے اپنے حکم سے منشیات اور نیب کے مقدمات میں گرفتار کیے گئے ملزمان کو ضمانت دے دی جبکہ دنیا میں محتاط طریقہ کار کے ذریعے لوگوں کو رہا کیا جا رہا ہے۔
اس کے علاوہ سپریم کورٹ نے دیگر عدالتوں کی جانب سے جاری فیصلے بھی معطل کردیے جبکہ ہائی کورٹس اور صوبائی حکومتوں کو قیدیوں کو رہا کرنے کے مزید احکامات دینے سے بھی روک دیا۔ یف جسٹس کا کہنا تھا کہ ’یہ ایمرجنسی نوعیت کے حالات ہیں ، تمام اقدامات کرنا ہوں گے، ہماری قوم گھبرانے والی نہیں لیکن اقدامات تو کرنے ہی ہوں گے‘۔
انہوں نے یہ بھی ہدایت کی تھی کہ جس ملزم کے بارے میں خطرہ ہے کہ وہ باہر نکل کر معاشرے کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے، اسے ضمانت پر رہا نہ کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ کااپیل دائر کرنے کی پالیسی نرم کرنے کا فیصلہسندھ ہائی کورٹ کااپیل دائر کرنے کی پالیسی نرم کرنے کا فیصلہ IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
پاکستان کا کشمیری قیدیوں کی رہائی اور مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہپاکستان کا کشمیری قیدیوں کی رہائی اور مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ ForeignOfficePk OccupiedKashmir KashmiriPrisoners KashmirLockdown Restrictions End Demand pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا صوبے کی تمام جیلوں سے قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا اعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے سزایافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
لائیو بلاگ - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی، پابندیاں ہٹانے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارتی حکومت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی اور پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »