سپریم کورٹ میں معذور افراد کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت ایک ماہ تک ملتوی

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ میں معذور افراد کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت ایک ماہ تک ملتوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے معذور افراد کے حقوق سے متعلق کیس میں

درخواست گزار کو جوابات کی کاپی فراہم کی جائے،اگلی سماعت پر تمام وکلاءعدالت میں موجود ہوں، عدالت فریقین کو سن کر فیصلہ کردے گی۔ہاشم آملہ , ڈیرن سیمی کی مدارس کے طلبا سے ملاقات ، کرکٹ کھیلنے کے ساتھ کوچنگ ٹپس بھی دیں

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں معذور افراد کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی ،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ معذورافراد سے متعلق ہمارا فیصلہ موجود ہے،معذور افراد سے متعلق وفاقی حکومت نے 2 فیصد کوٹہ رکھاہے ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ صرف سندھ حکومت نے 5 فیصد کوٹہ رکھا ہے۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ عدالت جوحکم دے گی حکومت اس پرعمل کرے گی،عدالت نے کہا کہ وفاق اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے جواب جمع کرائے جا چکے ہیں،عدالت نے کہاکہ درخواست گزار کو جوابات کی کاپی فراہم کی جائے،اگلی سماعت پر تمام وکلاءعدالت میں موجود ہوں، عدالت فریقین کو سن کر فیصلہ کردے گی۔عدالت نے معذور افراد کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت ایک ماہ تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انعام الرحیم کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹانعام الرحیم کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹانعام الرحیم کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی متنازع شہریت کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواستاقوام متحدہ کی متنازع شہریت کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواستنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ رجسٹری ،فردوس شمیم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ رجسٹری ،فردوس شمیم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن میں مبینہ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کردیسپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج
مزید پڑھ »

دہلی فسادات سے 35 ارب ڈالرزکا نقصان، اقوام متحدہ کا بھارتی سپریم کورٹ سے رجوعدہلی فسادات سے 35 ارب ڈالرزکا نقصان، اقوام متحدہ کا بھارتی سپریم کورٹ سے رجوعنئی دہلی: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) مچل بیچلیٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ دہلی فسادات کے دوران 35 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:09:32