سپین میں ٹماٹر کے چھلکے سے بجلی بنانے والی ٹی شرٹ تیار Read News Spain Tomatoes Tshirt
جسمانی گرمی میں فرق کو استعمال کرتے ہوئے بجلی بناسکتی ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر دلچسپی کی بات یہ ہے کہ اس کی تیاری میں ٹماٹر کا چھلکا استعمال کیا گیا ہے۔ ٹی شرٹ سے بجلی بنانے کا اصول بہت پرانا ہے، جسے تھرمو الیکٹرک افیکٹ کہا جاتا ہے لیکن اب تک یہ اصول سخت دھاتوں ہی میں استعمال کیا گیا تھا۔یہ پہلا موقع ہے کہ جب نرم اور لچک دار کپڑے کو اسی اصول سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بجلی پیدا کرنے کے قابل بنایا گیا ہے۔ درجہ حرارت کے فرق سے بجلی بنانے والے اس کپڑے کی ٹیکنالوجی...
ای ٹیکسٹائل کا نام دیا گیا ہے جس کا فارمولا نہایت آسان ہے۔فارمولے کے مطابق ٹماٹر کے چھلکے سے حاصل شدہ پانی اور ایتھانول کو کاربن نینو ذرّات میں ملا کر ایک محلول تیار کیا جاتا ہے۔ گرم کرنے پر یہ محلول بڑی آسانی سے سوتی کپڑے میں جذب ہو کر اسی کپڑے کا حصہ بن جاتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اسے اس قابل بھی بنا دیتا ہے کہ وہ اندرونی اور بیرونی درجہ حرارت کا فرق استعمال کرتے ہوئے بجلی بنا سکے اوراس بجلی سے ٹارچ جلانے سے لے کر موبائل چارج کرنے تک کا کام لیا جاسکے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپین میں ٹماٹر کے چھلکے سے بجلی بنانے والی ٹی شرٹ تیار
مزید پڑھ »
ٹماٹر کے چھلکے سے بجلی بنانے والی ٹی شرٹ تیار - ایکسپریس اردویہ پہلا موقع ہے جب نرم کپڑے کو تھرمو الیکٹرک ایفیکٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بجلی پیدا کرنے کے قابل بنایا گیا ہے
مزید پڑھ »
’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »
نواز شریف کا لندن کے گائیز ہسپتال میں پی ای ٹی سکینلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کا لندن کے گائیز ہسپتال میں پی ای ٹی سکین کیا گیا۔ سابق وزیراعظم کافی دیر تک ہسپتال میں موجود رہے۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ ٹیسٹ سے مرض کی تشخیص اور علاج میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »
نوازشریف کا لندن کے اسپتال میں پی ای ٹی ٹيسٹ ہوگانوازشریف کا لندن کے اسپتال میں پی ای ٹی ٹیسٹ ہوگا جس میں برقی شعاعوں کی مدد سے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »