برطانیہ کے شہر گلاسگو میں پولیس نے چاقو بردار حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ DawnNews Britain
سکاٹ لینڈ میں پولیس نے چاقو بردار حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو کے وسط میں واقع ہوٹل میں ایک چاقو بردار شخص نے 6 افراد کو زخمی کردیا جو اب ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔زخمی ہونے والوں میں ایک 42 سالہ پولیس افسر بھی شامل ہے جس کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ وہ شدید زخمی ہے۔تاہم قیاس کیا جارہا ہے کہ صرف مشتبہ شخص ہی ہلاک ہوا تھا۔ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے چاقو بردار شخص کی زد میں آنے والے افراد کی عمریں 17، 18، 20، 38 اور 53 سال ہیں۔لندن: ٹرک سے 39...
انہوں نے کہا کہ 'میں داخلی دروازے کی طرف گیا اور زخمی شخص کو کہا کہ وہ چپ رہے اور میں مدد کے لیےکال کرتا ہوں'۔پہلے وزیر نیکولا اسٹرجن نے کہا کہ واقعے کی اطلاعات"واقعی خوفناک" تھیں۔دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ انہیں 'گلاسگو میں پیش آنے والے خوفناک واقعے پر شدید غم ہے'۔گزشتہ برس 29 نومبر کو لندن برج پر چاقو بردار شخص کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ پولیس نے حملہ آور کو بھی فائرنگ کر کے ہلاک کردیا تھا۔خیال رہے کہ جون 2017 میں بھی لندن برج پر 3...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تھائی لینڈ: ’’لوپبوری جہاں انسان پنجروں میں قید، بندر آزاد گھومتے ہیں‘‘بنکاک: (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ کا شہر لوپبوری ایک ایسا انوکھا علاقہ ہے جہاں انسانوں سے زیادہ بندروں کا زور چلتا ہے۔ بندروں کے غول یہاں سڑکوں اور گلیوں میں آزادانہ پھرتے ہیں اور گینگ بنا کر جھگڑے بھی کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا Read News CoronaVirus LockDown CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus NewZealand JacindaArdern jacindaardern
مزید پڑھ »
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا CoronaVirus LockDown CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus NewZealand JacindaArdern jacindaardern
مزید پڑھ »
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
برطانیہ: پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار حملہ آور ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »