واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ نے بھارت سے سکھ رہنما کے قتل پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ
تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے خالصتان تحریک کے رہنما کے قتل کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کرنے کے بعد مودی سرکار کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے اور اب امریکہ نے بھی یہ معاملہ براہ راست بھارتی حکومت کے سامنے اٹھادیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ
انٹونی بلنکن نے اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکر کے ساتھ گفتگو میں سکھ رہنما کے قتل کا معاملہ اٹھا دیا۔امریکی وزارت خارجہ کے حکام نے مزید بتایا کہ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات میں زور دیا کہ سکھ رہنما کے قتل میں ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کی تحقیقات میں کینیڈین حکومت کے ساتھ تعاون کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت سکھ رہنما کے قتل میں را کے ملوث ہونے پر تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے؛ امریکاکینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما کے قتل میں را کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کیے تھے
مزید پڑھ »
ہردیپ سنگھ کے بعد 3 امریکی سکھوں کی جان کو خطرہ ، ایف بی آئی نے خبردار کردیاواشنگٹن : امریکی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف بی آئی ) نے امریکی سکھ برادری کی 3 اہم شخصیات کو بھارتی خطرات سےخبردارکردیا
مزید پڑھ »
ہردیپ سنگھ کے بعد 3 امریکی سکھوں کی جان کو خطرہ ، ایف بی آئی نے خبردار کردیاواشنگٹن : امریکی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف بی آئی ) نے امریکی سکھ برادری کی 3 اہم شخصیات کو بھارتی خطرات سےخبردارکردیا
مزید پڑھ »
بھارت میں مندر سے کیلااٹھا کر کھانے پر ذہنی معذور مسلمان لڑکا قتلنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مندر سے کیلا اٹھا کر کھانے پر ذہنی معذور مسلمان لڑکے کو بہیمانہ تشدد کرکے قتل کردیا۔
مزید پڑھ »
علی محمد خان کا عمران خان سے غلطیاں سرزد ہونے کا اعتراف اسٹیبلشمنٹ اور نگران وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے چیئرمین عمران خان سے غلطیاں سرزد ہونے کا اعتراف کر لیا تو اسٹیبلشمنٹ اور نگران وزیرعظم
مزید پڑھ »
وال اسٹریٹ جرنل نے پُرتشدد بھارتی دفاعی پالیسی کا راز فاش کردیامودی سرکار کے اقتدار میں آتے ہی بھارت کی دفاعی پالیسی نے پُرتشدد رنگ اختیار کرلیا، امریکی جریدہ
مزید پڑھ »