لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے چیئرمین عمران خان سے غلطیاں سرزد ہونے کا اعتراف کر لیا تو اسٹیبلشمنٹ اور نگران وزیرعظم
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کو کہنا چاہوں گا کہ جدائی میں بھی وقار ہونا چاہئے، خیبرپختونخوا کی لیڈر شپ سے پہلا اعتراض احتساب کمیشن کے بند ہو نے پر کیا تھا، تحریک انصاف کو آگے بڑھنا ہو گا، ہمیں انداز ہے ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں۔
انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو مشورہ دیا کہ وہ اور سیاسی قیادت اگر مل کر بیٹھیں تو مسائل کا کچھ حل نکل آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے 9 مئی کیا، ان کی اکثریت تو جیل میں ہے۔ اسد عمر کے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا دکھ ہوا تاہم وہ ابھی بھی ہماری پارٹی میں ہیں۔ ملک کو سیاسی انتقام کی بجائے سیاسی استحکام کی ضرورت ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے غلطیاں ہوئی ہیں جس کا انہیں احساس ہے۔علی محمد خان نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو مشورہ دیا کہ انہیں متنازع بیانات سے دور رہنا چاہئے، نگران سیٹ اپ کا کام صاف و شفاف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قرآن پاک تصحیح شدہ ترجمہ کیس: نگران وزیراعظم وزیراعلی پنجاب16 اکتوبر کو لاہور ہائی کورٹ طلبلاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیاعمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا
مزید پڑھ »
نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق میرے بیان کو سیاسی رنگ دیا گیا، سرفراز بگٹیمجھ سے نواز شریف کی گرفتاری کا سوال کیا گیا تو اس کا جواب دیا جسے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، نگراں وزیر داخلہ
مزید پڑھ »
سلمان خان کی 'ٹائیگر3' کی اندرونی معلومات سامنے آگئیگزشتہ روز سلمان خان کی فلم 'ٹائیگر 3' کا ٹیزر جاری کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ذکا اشرف کا شاداب خان کو ورلڈ کپ میچز سے ڈراپ کرنے سے متعلق دلچسپ بیان ، ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20
مزید پڑھ »