قرآن پاک تصحیح شدہ ترجمہ کیس: نگران وزیراعظم وزیراعلی پنجاب16 اکتوبر کو لاہور ہائی کورٹ طلب

پاکستان خبریں خبریں

قرآن پاک تصحیح شدہ ترجمہ کیس: نگران وزیراعظم وزیراعلی پنجاب16 اکتوبر کو لاہور ہائی کورٹ طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا

حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں قرآن پاک کی تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شجاعت علی خان نے کی۔عدالت نے نگران وزیراعظم کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے نگران وزیراعلی پنجاب کو بھی آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ 8 ماہ سے وفاقی حکومت کی رپورٹ نہیں آئی۔وفاق کے وکیل نے کہا کہ ہم رپورٹس جمع کروا دیتے ہیں عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ یہاں سیر کرنے آئے ہیں، کیوں...

جمع نہیں ہوئی ؟ یہ کیس نہ آپ کا ہے نہ عدالت کا یہ ہم سب کا ہے۔جسٹس شجاعت علی خان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم پھر ملک کے چیف ایگزیکٹو کو بلا لیتے ہیں، نگران وزیراعظم آ کر خود جواب دے دیں، لگتا ہے نگران وزیراعظم کے سامنے معاملہ رکھا ہی نہیں گیا۔وفاق کے وکیل کی جانب سے مزید مہلت کی استدعا پر عدالت نے ریمارکس دئیے کہ آپ سنجیدہ ہوتے تو ہمیں کوئی رپورٹ لازمی جمع کرواتے، نگران وزیراعظم پیش ہو کر اپنی پوزیشن واضح...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیالاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیزمواد کی اشاعت کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے 16اکتوبر کو نگران وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نےسوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت کے کیس میں  نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، نگراں وزیراعظم عدالت طلبترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، نگراں وزیراعظم عدالت طلبیہ کسی ایک کا نہیں، ہم سب کا کیس ہے، 8 ماہ سے وفاقی حکومت کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گےپاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گےاسلام آباد : پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے، وزارت دفاع نے حتمی انتخاب کیلئے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی ہے۔
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گےپاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گےاسلام آباد : پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے، وزارت دفاع نے حتمی انتخاب کیلئے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی ہے۔
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے سربراہ 7 اکتوبر کو سبکدوش نئے چیف کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسالپاک بحریہ کے سربراہ 7 اکتوبر کو سبکدوش نئے چیف کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسالپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی 7 اکتوبر کو سبکدوش ہوجائیں گے، نئے چیف کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی گئی۔ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 12:51:13