اسلام آباد : پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے، وزارت دفاع نے حتمی انتخاب کیلئے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی تعیناتی کے معاملے پر پاک بحریہ کے 5افسران کا پینل وزارت دفاع کوبھجوا دیا گیا ہے ، ۔
ذرائع نے بتایا کہ وزارت دفاع نے حتمی انتخاب کیلئےسمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی ہے ، وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل نویداشرف سینئرترین افسر ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف آپریشنزوائس ایڈمرل اویس احمدبلگرامی دوسرے نمبر ، ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف میٹریلزوائس ایڈمرل عابد حمید تیسرے نمبر ، کمانڈر نیول اسٹریٹجک فورسز وائس ایڈمرل عبدالصمد چوتھے اور کمانڈر کوسٹل ایریا وائس ایڈمرل راجہ رب نواز 5ویں نمبر پر ہیں۔
پاک بحریہ سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی 7 اکتوبر کوسبکدوش ہورہے ہیں، ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاک بحریہ کے 22ویں سربراہ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظمانتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے، انوار الحق کاکڑ
مزید پڑھ »
الیکشن میں کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں کریں گے، نگران وزیراعظملندن : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں کریں گے، یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل آزادانہ اورشفاف ہوگا۔
مزید پڑھ »
الیکشن میں کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں کریں گے، نگران وزیراعظملندن : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں کریں گے، یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل آزادانہ اورشفاف ہوگا۔
مزید پڑھ »
سینٹرل کنٹریکٹ، روٹھے کھلاڑیوں کو منانے کی کوششیں تیز ہوگئیںتنازع حل کرنے کا ٹاسک انضمام الحق کو سونپ دیا گیا، دستخط پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے
مزید پڑھ »
اللہ نے موقع دیا تو ’نیا پاکستان‘ ضرور بنائیں گے: سربراہ استحکام پاکستان پارٹیاستحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ اللہ نے موقع دیا تو نیا پاکستان ضرور بنائیں گے۔پاک پتن میں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان
مزید پڑھ »