پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی 7 اکتوبر کو سبکدوش ہوجائیں گے، نئے چیف کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی گئی۔ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاک
بحریہ کے 22 ویں سربراہ ہیں، پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے، پاک بحریہ کے پانچ افسروں کا پینل وزارت دفاع کو بھجوا دیا گیا، وزارت دفاع نے حتمی انتخاب کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو بھجوا دی۔ وائس چیف آف نیول سٹاف وائس ایڈمرل نوید اشرف
سینئر ترین آفیسر ہیں، ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف آپریشنز وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی دوسرے نمبر پر، کمانڈر نیول سٹریٹجک فورسز وائس ایڈمرل عبدالصمد تیسرے نمبر پر، کمانڈر کوسٹل ایریا وائس ایڈمرل راجہ ربنواز چوتھے نمبر پر، پانچویں پر پاکستان فلیٹ کمانڈر وائس ایڈمرل فیصل عباسی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گےاسلام آباد : پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے، وزارت دفاع نے حتمی انتخاب کیلئے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی ہے۔
مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کی مشق 'انڈس شیلڈ' کے انعقاد کی تیاریاں جاریاسلام آباد : پاک فضائیہ کی مشق انڈس شیلڈ کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہے ، ائیرپاور سینٹر آف ایکسیلنس کی مشقیں اکتوبر میں منعقد ہوں گی۔