دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق 2 بجے شروع ہوگا
چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں واپسی کرنیوالے قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں لیجنڈری سعید انور کا ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا۔
پاکستانی ٹیم آج سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئے گی، ۔ اس میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کے پاس لیجنڈری اوپنر سعید انور کا نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ ون ڈے سینچریاں ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے۔فخر زمان کی واپسی اوپنر صائم ایوب کے انجرڈ ہونے کے بعد ہوئی ہے، وہ گزشتہ کچھ ماہ سے انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر تھے۔
90 کی دہائی کے لیجنڈری اوپنر نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 32 اننگز میں 4 سنیچریاں اسکور کیں تھی جبکہ فخر زمان نے محض 17 اننگز میں کیویز کیخلاف 4 سنیچریاں اسکور کرچکے ہیں۔اگر جارح مزاج اوپنر آج میچ میں کیویز کیخلاف سینچری اسکور کرنے میں کامیاب ہوئے تو وہ یہ ریکارڈ اپنے نام کرلیں گے۔ان کے علاوہ فہرست میں تیسرا نمبر رمیز راجا کا ہے جنہوں نے 19 میں 3، چوتھا نمبر احمد شہزاد کا ہے جنہوں نے 15 اننگز میں 2 جبکہ پانچواں نمبر بابراعظم ہے جنہوں نے بطور اوپنر نیوزی لینڈ کیخلاف 20 اننگز میں 2 سینچریاں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ کون کتنے عرصے بعد ٹیم میں واپس آیا؟اہم ایونٹ سے قبل کھلاڑیوں کو سہ ملکی سیریز میں ون ڈے میچ کھیلنے کا موقع میسر آئے گا
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کو ایک اور دھچکافاسٹ بولر پاکستان کے خلاف سہ ملکی سیریز بھی نہیں کھیل سکیں گے
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ فریقی ون ڈے سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیںبھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر کے 19 سال پرانے ریکارڈ کو توڑنے کا موقع مل گیا ہے۔ انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز کی ون ڈے سیریز میں، ویرات کوہلی بھارت میں بھگوان کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر کا 14 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیں، جو انہوں نے 19 سال قبل بنایا تھا۔
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز؛ چیمپئینز ٹرافی سے قبل پی سی بی کا پلان کیا ہے؟جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کب پاکستان پہنچیں گی، تفیصلات منظر پر
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان ہوگیا، پہلا میچ کس ٹائم شروع ہوگا؟2 میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم جبکہ آخری لیگ میچ اور فائنل کراچی میں منعقد ہوگا
مزید پڑھ »