ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیں

کرکٹ خبریں

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیں
ویرات کوہلیسچن ٹنڈولکرریکارڈ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر کے 19 سال پرانے ریکارڈ کو توڑنے کا موقع مل گیا ہے۔ انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز کی ون ڈے سیریز میں، ویرات کوہلی بھارت میں بھگوان کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر کا 14 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیں، جو انہوں نے 19 سال قبل بنایا تھا۔

بھارت کے اسٹار کرکٹ ر ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر کے 19 سال پرانے ریکارڈ کو توڑنے کا موقع مل گیا ہے۔ انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز کی ون ڈے سیریز میں، ویرات کوہلی بھارت میں بھگوان کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر کا 14 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیں، جو انہوں نے 19 سال قبل بنایا تھا۔ فروری 2006 میں سچن ٹنڈولکر نے پشاور میں پاکستان کے خلاف میچ کے دوران اپنی 350 ویں ون ڈے اننگز میں 14 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا تھا، تاہم اس میچ میں بھارت کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ کوہلی نے 50

سنچریوں اور 72 نصف سنچریوں کے ساتھ 283 ون ڈے اننگز میں 58.18 کی اوسط اور 93.54 کے اسٹرائیک ریٹ سے 13906 رنز بنائے ہیں۔کمار سنگاکارا 378 اننگز (سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف مارچ 2015) میں 3423 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ ویرات کوہلی 283 اننگز میں 13906 رنز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہیں۔ بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ناقص فارم کا شکار ہیں، وہ سری لنکا اور دورہ آسٹریلیا میں بری طرح ناکام ہوئے۔ بعد ازاں ڈومیسٹک میں واپسی بھی ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 6 فروری کو ناگپور میں ہوگا جبکہ اگلے دو میچز 9 اور 12 فروری شیڈول ہیں، جس کے بعد دونوں ٹیمیں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے دبئی اور پاکستان کا رخ کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر ریکارڈ بھارت انگلینڈ ون ڈے سیریز

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیویلیئرز نے کوہلی کی ناقص کارکردگی کی وجہ بتا دیڈیویلیئرز نے کوہلی کی ناقص کارکردگی کی وجہ بتا دیویرات کوہلی نے بارڈر-گواسکر سیریز میں نو اننگز میں محض 190 رنز اسکور کیے
مزید پڑھ »

کوہلی کِس بھارتی کرکٹر کے کیرئیر کو ختم کرنے کے ذمہ دار ہیں؟کوہلی کِس بھارتی کرکٹر کے کیرئیر کو ختم کرنے کے ذمہ دار ہیں؟سابق اوپنر روبن اتھپا نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی پر الزام عائد کردیا
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی گرس گیل کے اسٹائل سے ڈانس کرنے کی ویڈیو پھر سے وائرلویرات کوہلی کی گرس گیل کے اسٹائل سے ڈانس کرنے کی ویڈیو پھر سے وائرلویرات کوہلی نے تاریخی فتح کے بعد برمنگھم گراؤنڈ میں سب کو ڈانس کر کے حیران کردیا تھا
مزید پڑھ »

بھارتی بورڈ نے اسٹار کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت دیبھارتی بورڈ نے اسٹار کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت دیآسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی بورڈ نے سخت اقدمات کرتے ہوئے ویرات کوہلی اور روہت شرما کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی ہے۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کے تیز دور میں بھی لیٹر باکس اپنا کام کیے جا رہا ہےسوشل میڈیا کے تیز دور میں بھی لیٹر باکس اپنا کام کیے جا رہا ہےپورے پاکستان میں آج بھی 10 ہزار کے قریب مختلف رنگوں کے لیٹر باکس موجود ہیں
مزید پڑھ »

یہ غذا سالانہ 20 لاکھ سے زائد ذیابیطس کے کیسز کی وجہ بنتی ہےیہ غذا سالانہ 20 لاکھ سے زائد ذیابیطس کے کیسز کی وجہ بنتی ہےافریقہ میں ذیابیطس کے 21% سے زیادہ ذیابیطس کے کیسز ریکارڈ ہوتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:52:08