میاں نواز شریف اگر سیاست میں متحرک نہیں ہو رہے تو اس کی وجوہات بھی ہوں گی
حسب سابق جنوری میں میڈیا میں مسلم لیگ کے صدر میاں نواز شریف کے سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہونے کی خبر آئی تھی مگر جنوری کے 3 ہفتے پھر گزر گئے لیکن ان کے متعلق کوئی خبر نہیں آئی کہ ان کی کیا مصروفیات ہیں اور وہ کیوں خاموش ملکی سیاست اور صورتحال دیکھ رہے ہیں اور متحرک کیوں نہیں ہو رہے؟ مگر اصل بات یہ ہے کہ وہ سیاسی طور پر متحرک ہو کر کیا کریں گے؟
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی وزیر اعلیٰ ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف ہیں جو حکومتی سطح پر تو تمام وزرائے اعلیٰ سے زیادہ متحرک ہیں، اپنے صوبے کا دورہ بھی کرتی ہیں اور سیاسی طور پر مخالفین کے خلاف بھی بیان دیتی رہتی ہیں۔ پی ٹی آئی میں سیاسی مخالفین پر تنقید اور جواب کا فریضہ کے پی کے ترجمان بیرسٹر سیف ادا کرتے ہیں مگر پنجاب کا کوئی پی ٹی آئی رہنما وزیر اعلیٰ کی حکومتی کارکردگی پر تنقید کرتا ہے نہ ان کے سیاسی بیان کا کوئی جواب دیتا...
تینوں صوبوں کے علاوہ وزیر اعلیٰ پنجاب ہی کارکردگی دکھا رہی ہیں۔ پہلے ان کے سرکاری اجلاسوں میں ان کے والد اور تین بار وزیر اعظم میاں نواز شریف بھی بیٹی کے ہمراہ بیٹھتے تھے جس پر پی ٹی آئی کو اعتراض تھا جس پر بڑے میاں صاحب اب نظر نہیں آ رہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور اجلاس میں بیرسٹر گوہر کو بتادیا گیا کہ سیاسی معاملات پر بات چیت سیاستدانوں سے کریں، ذرائعبیرسٹر گوہر نے سیاسی معاملات پر بات کرنے کی کوشش کی،انہیں بتادیا گیا کہ سیاسی معاملات پر بات چیت سیاست دانوں سے کریں
مزید پڑھ »
لڑکیوں کی تعلیم: پاکستان میں ایک اہم چیلنجیہ مضمون لڑکیوں کی تعلیم کو پاکستان میں ایک اہم چیلنج کے طور پر پیش کرتا ہے اور اس کے پیچھے آنے والی سماجی، سیاسی اور انتظامی رکاوٹوں کو بیان کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
ملکی صورتحال کی پریشانییہ مضمون ملک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں مختلف ذرائح کے لے سے غور کرتے ہوے سیاسی طور پر مختلف گروہوں کے دلوں میں موجود پریشانی کو بیان کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
گاؤں کی آوارہ گھروں کی بحران کو عمیق تر ہونے پر یوں ابھری ہے شدید ضرورتیونائیٹڈ نیشنز نے گزے میں آوارہ گھروں کی بحران کی شدید ضرورت پر تنقید کی ہے، جس کے بعد ہائپو تھرمی کی وجہ سے ہلاکتاں ہوئی ہیں۔ گزے میں آوارہ گھروں کی بحران کو عمیق تر ہونے پر یوں ابھری ہے شدید ضرورت۔
مزید پڑھ »
لاس اینجلس میں آگ کی تباہ کاریاں، ہالی ووڈ اداکاروں کے کروڑوں ڈالرز کے گھر جل کر خاکرہائشی علاقے کی گلیاں مکمل طور پر مٹ چکی ہیں
مزید پڑھ »
صدر اور وزیراعظم نے عالمی ب ब्रेل ڈے کے موقع پر بصری طور پر معذور افراد کی تعلیم پر زور دیاصدر اور وزیراعظم نے عالمی ب ब्रेل ڈے کے موقع پر بصری طور پر معذور افراد کو تعلیم اور دیگر سہولیات تک رسائی فراہم کرانے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »