لاس اینجلس میں آگ کی تباہ کاریاں، ہالی ووڈ اداکاروں کے کروڑوں ڈالرز کے گھر جل کر خاک

پاکستان خبریں خبریں

لاس اینجلس میں آگ کی تباہ کاریاں، ہالی ووڈ اداکاروں کے کروڑوں ڈالرز کے گھر جل کر خاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

رہائشی علاقے کی گلیاں مکمل طور پر مٹ چکی ہیں

امریکی ریاست لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں بھڑکنے والی ہول ناک آگ نے ہالی ووڈ کے معروف اداکاروں کی رہائش کے مہنگے علاقے پیسیفک پالیسیڈز کو جلا کر راکھ کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق یہ آگ منگل کی صبح پیسیفک پالیسیڈز کے رہائشی علاقے میں لگی اور تیز ہواؤں کے باعث سے پھیلتی گئی۔ اس آگ کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد گھر اور کاروباری عمارتیں جل کر ختم ہوگئیں جبکہ نقصانات کا تخمینہ 50 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات جان گڈمین سمیت انتھونی ہاپکنز اور مائلز ٹیلر سمیت کئی فنکاروں کے کروڑوں ڈالرز کے مکانات آگ کی لپیٹ میں آکر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئے ہیں جس سے انہیں شدید مالی نقصان پہنچا ہے.

رپورٹس کے مطابق ، ہلاکتوں کی تعداد 5 تک پہنچ چکی ہے، فائر فائٹرز پانی کی کمی اور دیگر مشکلات کے باوجود آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔Jan 09, 2025 01:09 PMپاکستان کے محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر سمیت طبی عملے کے 5 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے میں ڈاکٹر سمیت طبی عملے کے 5 افراد جاں بحقاسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع آخری فعال کمال عدوان اسپتال کو نشانہ بنایا۔ اسپتال کے طبی عملے، مریضوں اور اسپتال کے احاطے میں پناہ لیے ہوئے بے گھر فلسطینیوں کو جبری طور پر باہر نکال دیا گیا اور اسپتال کے سرجری ڈپارٹمنٹ، لیبارٹری، گودام اور ایمبولنس یونٹس کو آگ لگا دی گئی۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملے میں اسپتال کے مرکزی شعبے جل کر تباہ ہو جانے کی اطلاعات ہیں، اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کا بتانا ہے اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر سمیت طبی عملے کے 5 افراد جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھ »

امریکی تاریخ کی ’سب سے مہنگی‘ آتش زدگی: لاس اینجلس کے پُرتعیش گھروں کی تباہی ’ہالی وڈ فلم جیسی تھی‘امریکی تاریخ کی ’سب سے مہنگی‘ آتش زدگی: لاس اینجلس کے پُرتعیش گھروں کی تباہی ’ہالی وڈ فلم جیسی تھی‘لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے کم از کم 10 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ شہر میں گھروں اور عبادت گاہوں سے لے کر ہر قسم کی 10 ہزار سے زیادہ عمارات جل کر خاک ہو گئی ہیں۔ فائر فائٹرز آگ کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں جبکہ پولیس اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ کہیں یہ آگ جان بوجھ کر تو نہیں لگائی...
مزید پڑھ »

نکول کڈمین بڑی عمر کی خواتین اور کم عمر مردوں کے تعلقات کو فلموں میں فروغ دینے لگی ہیں۔نکول کڈمین بڑی عمر کی خواتین اور کم عمر مردوں کے تعلقات کو فلموں میں فروغ دینے لگی ہیں۔ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ نکول کڈمین نے اپنی فلموں میں بڑی عمر کی خواتین اور کم عمر مردوں کے تعلقات کو عام کرنے کا رجحان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

فورٹ عباس؛ بیوی نے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیافورٹ عباس؛ بیوی نے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیابیٹوں نے ماں کے ساتھ مل کر اپنے باپ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش گھر کے صحن میں دفنادی تھی
مزید پڑھ »

ڈوپنگ: نیرج چوپڑا نے نوجوان کھلاڑیوں کو ڈراوghtsڈوپنگ: نیرج چوپڑا نے نوجوان کھلاڑیوں کو ڈراوghtsبھارتی جیولن نیرج چوپڑا نے ڈوپنگ کے خطرے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کھلاڑیوں کی کیریئر کو تباہ کر سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

سپرمین فرنچائز کی نئی فلم کا سسنی خیز ٹریلر جاریسپرمین فرنچائز کی نئی فلم کا سسنی خیز ٹریلر جاریہالی ووڈ کو امید ہے کہ یہ فلم 2025 کی سب سے بڑی ریلیز میں سے ایک کے طور پر جگہ بنائے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 15:56:37