امریکی تاریخ کی ’سب سے مہنگی‘ آتش زدگی: لاس اینجلس کے پُرتعیش گھروں کی تباہی ’ہالی وڈ فلم جیسی تھی‘

پاکستان خبریں خبریں

امریکی تاریخ کی ’سب سے مہنگی‘ آتش زدگی: لاس اینجلس کے پُرتعیش گھروں کی تباہی ’ہالی وڈ فلم جیسی تھی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے کم از کم 10 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ شہر میں گھروں اور عبادت گاہوں سے لے کر ہر قسم کی 10 ہزار سے زیادہ عمارات جل کر خاک ہو گئی ہیں۔ فائر فائٹرز آگ کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں جبکہ پولیس اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ کہیں یہ آگ جان بوجھ کر تو نہیں لگائی...

امریکی تاریخ کی ’سب سے مہنگی‘ آتش زدگی: لاس اینجلس کے پُرتعیش گھروں کی تباہی ’کسی ہالی وڈ فلم جیسی تھی‘'ہمارا کچھ نہیں بچا۔۔۔ میری والدہ کی وفات ہو گئی تھی اور میں نے ان کی کچھ یادیں گھر میں سنبھال کر رکھی تھی، میری شادی کے جوڑے اور تصویروں والے البم سے لے کر گھر میں سب کچھ جل کر خاک ہو گیا ہے۔ ہمارے پاس بس یہ ایک ایک جوڑا ہی بچا ہے جو ہم پچھلے دو دنوں سے پہنے ہوئے ہیں۔'

وہ بتاتے ہیں کہ 'یہ تباہی سے بھرپور کسی ہالی وڈ فلم جیسا منظر تھا۔ ہر طرف آگ کی چنگاریاں اڑ رہی تھیں۔ لوگ اپنے بچوں اور پالتو جانورں کے ساتھ سڑکوں پر حیران پریشان کھڑے تھے۔' جمعرات کو شہر کے ویسٹ ہلز علاقے میں نئی آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس نے اس آگ کے حوالے سے آتش زنی کے شبے میں ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔پیسیفک پیلیسیڈس میں لگنے والی آگ میں تقریباً 5300 عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں۔ یہ لاس اینجلس کی تاریخ میں سب سے زیادہ تباہ کن آگ ہے۔لاس اینجلس میں لگی بے قابو آگ جس نے ہالی وڈ کے اداکاروں کے گھر بھی لپیٹ میں لے لیے

لاس اینجلس کاؤنٹی کے فائر چیف انتھونی مارون نے جمعرات کی سہ پہر کی ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انھیں ایسی اطلاعات نہیں ملیں کہ فائر فائٹرز کے پاس پانی ختم ہو گیا ہے یا پانی کے کم دباؤ کا سامنا ہے۔کیلیفورنیا کے فائر حکام کے مطابق اس وقت کم از کم پانچ آگ بھڑک رہی ہیں ان کو علاقوں کے حساب سے پانچ مختلف نام دیے گئے ہیں۔

لیڈیا: یہ آگ بدھ کی سہ پہر لاس اینجلس کے شمال میں پہاڑی ایکٹن کے علاقے میں لگی اور تقریباً 350 ایکڑ پر پھیل چکی ہے۔ ’بہت سارے لوگوں کو آٹا، گھی اور چینی نہیں مل سکے‘: 94 روز بعد خوراک اور ضروری اشیا لے جانے والا قافلہ لوئر کُرم کیسے پہنچا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2024 کی سب سے بڑی فلاپ فلم، پروڈیوسرز کو 180 کروڑ کا نقصان2024 کی سب سے بڑی فلاپ فلم، پروڈیوسرز کو 180 کروڑ کا نقصانفلم کے موضوع اور شائقین کی توقعات کے درمیان فرق اس کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ تھی
مزید پڑھ »

بونی کپور نے دوسری خواتین کیلئے کشش محسوس کرنے کا اعتراف کرلیابونی کپور نے دوسری خواتین کیلئے کشش محسوس کرنے کا اعتراف کرلیاسری دیوی جیسی مشہور شخصیت کا ان کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی خوشی تھی، ہدایتکار
مزید پڑھ »

سپرمین فرنچائز کی نئی فلم کا سسنی خیز ٹریلر جاریسپرمین فرنچائز کی نئی فلم کا سسنی خیز ٹریلر جاریہالی ووڈ کو امید ہے کہ یہ فلم 2025 کی سب سے بڑی ریلیز میں سے ایک کے طور پر جگہ بنائے گی
مزید پڑھ »

لتا منگیشکر کی’ ڈپلیکیٹ‘۔۔۔۔ جن کے گائے ہوئےگیت لتا کے گیتوں کے طور پر جانے جاتے ہیںلتا منگیشکر کی’ ڈپلیکیٹ‘۔۔۔۔ جن کے گائے ہوئےگیت لتا کے گیتوں کے طور پر جانے جاتے ہیںان کی آواز ہو بہو لتا منگیشکر کی آواز جیسی تھی، فلم سازوں کو ان کی شکل میں لتا کا نعم البدل میسرآگیا تھا
مزید پڑھ »

घر – خواتین کے لیے خطرناक جگہघر – خواتین کے لیے خطرناक جگہاقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں خواتین کے خلاف تشدد اور استحصال کے سب سے زیادہ واقعات ان کے گھروں میں پیش آ رہے ہیں
مزید پڑھ »

سری دیوی نے 3 مہینوں تک شوہر بونی کپور سے بات کیوں نہیں کی؟سری دیوی نے 3 مہینوں تک شوہر بونی کپور سے بات کیوں نہیں کی؟سری دیوی کی فلم ’موم‘ کے دوران شوہر سے بات کرنے سے گریز کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:54:41