فلم کے موضوع اور شائقین کی توقعات کے درمیان فرق اس کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ تھی
بالی ووڈ کے سپر اسٹار اجے دیوگن، جو بلاک بسٹر اور ہٹ فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں، کی 2024 میں ریلیز ہونے والی فلم "میدان" باکس آفس پر مکمل فلاپ ثابت ہوئی۔ کھیلوں پر مبنی اس ڈراما فلم کو شائقین کی جانب سے پسندیدگی نہ مل سکی، حالانکہ ناقدین نے اس کی تعریف کی۔
250 کروڑ کے بڑے بجٹ کے ساتھ بننے والی اس فلم نے پہلے ہفتے میں صرف 28.35 کروڑ کمائے۔ دوسرے ہفتے میں 10.25 کروڑ، اور تیسرے ہفتے میں بمشکل چند کروڑ کا بزنس کیا۔ عالمی سطح پر فلم کی کل کمائی تقریباً 68 کروڑ رہی، جس سے فلم کے پروڈیوسرز کو 180 کروڑ کا زبردست نقصان ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹرنیٹ پابندیوں اور پالیسیز سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین پاشاایک گھنٹے انٹرنیٹ کی بندش سے ملک کو 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا نقصان جبکہ پالیسیز کی وجہ سے 42 کروڑ ڈالر نقصان ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم، 15 منٹ میں سینما گھروں سے ہٹادی گئیفلم اداکار کے کیریئر کی پہلی اور آخری فلم تھی جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا
مزید پڑھ »
فلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیفلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی
مزید پڑھ »
کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیکے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔
مزید پڑھ »
الو ارجن کی فلم ’پشپا ‘2 کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیزمداحوں کو فلم کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار ہے
مزید پڑھ »
ویتنام کی خاتون پراپرٹی ٹرونگ می لان کی بینک فراڈ کیس میں سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئیبرطانوی میڈیا نے ٹرونگ می لان کو دنیا کی سب سے بڑی بینک فراڈ اسکیم کا ماسٹر مائنڈ قرار دے کر انہیں سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔
مزید پڑھ »