سیاحت کے فروغ کے لیے قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

سیاحت کے فروغ کے لیے قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سیاحت کے فروغ کے لیے قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu

کراچی: قومی ایئرلائن نے سیاحت کے فروغ کے لیے کراچی سے اسکردو پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا، اس اقدام کے ذریعے سیاحوں کو زبردست سفری سہولت میسر آئے گی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسکردو پرواز آپریٹ کر نے سے کراچی کے شہریوں خصوصی طور پر گلگت بلتستان کے رہائشیوں کو سفری سہولت میسر ہوگی، جبکہ گھومنے پھرنے اور سیرسپاٹوں کے شوقین شہری گلگت کے مختلف سیاحتی مقامات کے پر منفرد نظاروں سے لطف اندوز بھی ہوسکیں گے۔ پی آئی اے کی جانب سے کراچی سے اسکردو پروازیں چلانے کے حوالے سے کام شروع کردیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے نے سیلز مینیجرز کو روٹ کو ممکن بنانے کی ہدایات کردی۔

ذرایع کا کہنا ہے کہ کراچی سے اسکردو کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں آپریت ہوں گی، پی آئی اے اسکردو کے لیے ایئر بس 320 استعمال کرے گی، موسم کی خرابی کی صورت حال میں پرواز اسلام آباد اتاری جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناویکسین: موٹاپے کے شکار افراد کے لیے بری خبرکروناویکسین: موٹاپے کے شکار افراد کے لیے بری خبرکروناویکسین: موٹاپے کے شکار افراد کے لیے بری خبر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ڈیٹا کے تحفظ کے لیے گوگل فائلز میں ’سیف فولڈر‘ متعارف - Tech - Dawn Newsڈیٹا کے تحفظ کے لیے گوگل فائلز میں ’سیف فولڈر‘ متعارف - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹائیگرز فورس ڈے کے انعقاد کی تیاریوں کے لیے صوبائی حکومتیں متحرکٹائیگرز فورس ڈے کے انعقاد کی تیاریوں کے لیے صوبائی حکومتیں متحرکٹائیگرز فورس ڈے کے انعقاد کی تیاریوں کے لیے صوبائی حکومتیں متحرک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

’موڈیز ریٹنگ عالمی وبا کے دوران پاکستانی معیشت کے لیے اچھی نوید ہے‘’موڈیز ریٹنگ عالمی وبا کے دوران پاکستانی معیشت کے لیے اچھی نوید ہے‘’موڈیز ریٹنگ عالمی وبا کے دوران پاکستانی معیشت کے لیے اچھی نوید ہے‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پوپ اور بٹلر میچ میں واپسی کے لیے انگلینڈ کی امیدوں کا محور - BBC News اردوپوپ اور بٹلر میچ میں واپسی کے لیے انگلینڈ کی امیدوں کا محور - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ کی ٹیم چار وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز سے اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:56:39