سیالکوٹ، ڈھائی ہزار افراد کے گھر قرنطینہ میں تبدیل SamaaTV
Posted: Apr 3, 2020 | Last Updated: 2 hours agoسیالکوٹ ميں بیرون ممالک سے آنے والے 2500 افراد کے گھروں کو 15 روز کےليے قرنطینہ میں تبدیل کرديا گيا۔
سیالکوٹ انتظامیہ نے بیرون ممالک سے آئے 2500 افراد کے 2200 گھروں کو قرنطینہ میں تبدیل کر دیا گیا جس کی وجہ سے مجموعی طور پر 14 ہزار 150 لوگ باہر نہيں نکل سکيں گے۔ کرونا وائرس کے پھيلاؤ کے پیش نظر گھروں کے دروازوں پر پہرے شروع کر دیے گئے جبکہ میل جول پر بھی پابندی اور نوٹس بھی لگ گئے۔ اسٹنٹ کمشنر ڈسکہ آصف نے بتایا کہ اس کا مقصد یہ ہے کہ وائرس شہر میں نہ پھیلے اور احتیاط کے طور پر سیلف قرنطینہ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: دنیا میں دس لاکھ افراد متاثر، 50 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد جہاں دس لاکھ ہو چکی ہے وہیں اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ دو لاکھ افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اٹلی کے بعد سپین ایسا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں دس ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2071 ہوگئی،26 افراد جاں بحقملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 133 کیسز کی تصدیق۔۔۔ اب کس صوبے میں کتنے افراد مہلک مرض کا شکار ہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates coronavirus COVID19
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2104 ہوگئی،26 افراد جاں بحقکس صوبے میں کتنے کیسز ہیں اور ہلاکتیں اب تک کتنی ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا،ڈھائی کروڑ افراد بیروزگار ہونے کا خطرہنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا۔ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: دنیا میں دس لاکھ افراد متاثر، امریکہ میں ایک دن میں ایک ہزار سے زیادہ ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 53 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں امریکہ میں کورونا سے 1100 سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں جو اب تک ایک دن میں ریکارڈ ہونے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »
صوابی میں مکان کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحقپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔مقامی پولیس کے مطابق صوابی کے نواحی علاقے میں چھت گرنے
مزید پڑھ »