نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا۔ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے
Apr 01, 2020 | 10:42:AM نیویارک اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا۔
ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے دنیا کے ہر ملک کو خطرہ لاحق ہے ،ہر ملک میں عدم استحکام ، بدامنی اور تنازعات کھڑے ہونے کا خطرہ ہے ، ترجمان اقوام متحدہ نے کہاہے کہ کورونا کے اثرات سے دنیا میں ڈھائی کروڑ افراد بےروزگار ہو جائیں گے،ترقی پذیر ممالک غریب ملکوں کی مدد کریں ورنہ وبا جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے کا خدشہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں اب کورونا وائرس کا ٹیسٹ کس طرح کیا جارہا ہے؟ دیکھ کر آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہےدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ہفتے کے روز کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کی پہلی مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں ایسے طریقے سے لوگوں کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات، آئندہ تین ماہ کے لیے رہائشی ویزے کی مفت تجدید کا اعلانمتحدہ عرب امارات، آئندہ تین ماہ کے لیے رہائشی ویزے کی مفت تجدید کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو زیادہ خطرہ ہے: ماہرین نے خبردار کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو زیادہ خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ صوبے میں جاری لاک ڈاؤن کی بذات خود نگرانی کررہے ہیں. اجمل وزیروزیراعلیٰ صوبے میں جاری لاک ڈاؤن کی بذات خود نگرانی کررہے ہیں. اجمل وزیر AjmalWazir KPK MinisterKPK CoronaLockdown CoronaVirusFight CMKPK MahmoodKhan
مزید پڑھ »