دیوان ٹیک چند کا تعلق سیت پور ضلع ملتان (اب ضلع، ظفرگڑھ) سے تھا۔
سیت پور میں میاں طارق احسان صاحب کے پاس ظہرانے کی میز پر براجمان تھا کہ انہوں نے دیوان ٹیک چند کا ذکر چھیڑ دیا۔ بتانے لگے کے ان کی بہت بڑی اور زبردست حویلی تھی سیت پور میں آپ کو دکھاتا ہوں۔
سیت پور میں ان کی بہترین خاندانی حویلی بھی تھی جس کے وسیع صحن میں دو قدیم اور گھنے درخت اب بھی موجود ہیں۔ اُس دور میں ان درختوں کو ہندو دودھ سے سیراب کرتے تھے اور آج لوگ انہیں ’’کھیری والے درخت‘‘ کہتے ہیں۔ تقسیم کے بعد یہاں لڑکوں کا سرکاری اسکول بنا دیا گیا تھا، لیکن میاں صاحب کے بقول یہ جگہ انہوں نے خود اسکول کو عطیہ کردی تھی۔ کافی عرصہ وہ حویلی قائم رہی لیکن چند برس پہلے بوسیدہ قرار دے کر گرا دی...
انہوں نے جن عوامی عمارتوں کی تعمیروتزئین وآرائش میں اپنا کردار ادا کیا ان میں 1914 کی ننکانہ صاحب کی ایک عمارت، گھنٹہ گھر لُدھیانہ اور کُرکشیترا کا گیتا بھون شامل ہیں۔ اندرا پسریچا جی ایک سماجی کارکن بھی تھیں جنہوں نے 1984 کے نئی دہلی فسادات کے دوران سکھوں کو بچانے میں فعال کردار ادا کیا۔ انہوں نے اپنے شوہر پریم پسریچا کے ساتھ مل کر اڑیسا کے قبائلیوں کی ایکل ودیالیہ اور امراضِ چشم کے کیمپ لگانے میں مدد کی۔ 2017 میں بعمر سو سال، دہلی میں ان کا انتقال ہوا۔
جب وہ انگلینڈ میں تھے تو ان کی بیوی دو بچوں کے ساتھ، اُن کے والدین کے ساتھ رہنے چلی گئیں۔ بڑا بیٹا ’’کھیم چند‘‘ تھا اور چھوٹی بیٹی رام دیوی، یعنی میری ماں تھیں۔ ماما کے بعد، نانا نانی کے ہاں تین بیٹے اور ہوئے۔ نانک چند، شاستری چند اور مصری چند ۔ ماما اکلوتی بیٹی ہونے کی وجہ سے اپنے والد کی پسندیدہ تھیں۔ وہ ڈاک ٹکٹ جمع کرتی تھیں، ایک بہت اچھی گھڑ سوار ہونے کے علاوہ وہ شطرنج میں بھی بہت اچھی تھیں۔
چچا کھیم کو پرانی چیزیں جمع کرنے میں دل چسپی تھی۔ انہوں نے ایک تہہ ہوجانے والا چرخہ خریدا تھا جو میں نے ان سے لیا تاکہ میں کاتنا شروع کر سکوں۔ شوگر کے مرض میں اچانک اُن کا انتقال ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیت پور میں دیوان ٹیک چند کی حویلی کا نہیں رہ سکاسیت پور کے میاں طارق احسان صاحب نے دیوان ٹیک چند کی زبردست حویلی کا ذکر چھیڑ دیا، جس کی صرف موبائل پر چند تصاویر بچی ہیں۔ حویلی کا تاریخی اهمیت اور دیوان صاحب کی زندگی کے تعارف کے بارے میں.
مزید پڑھ »
دیوان ٹیک چند کی حویلی سیت پور میں منہدم کی جاچکی ہےمیاں طارق احسان صاحب نے دیوان ٹیک چند کی حویلی دکھائی جس کو چند برس پہلے گرا دی گئی تھی۔ دیوان ٹیک چند کا تعلق سیت پور ضلع ملتان سے تھا۔ انہیں لندن میں مڈل ٹیمپل سے بار ایٹ لا کی ڈگری لی۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے مذاکرات کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا ہی کہا ہے، حالات بھی اس وقت یہی ہیں: علیمہ خانعمران خان نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹرگوہرکو اپنے مطالبات پرمذاکرات کی اجازت دی ہے اور جمعرات تک کا وقت دیا ہے: بہن عمران خان
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا بھی فیصلہصوبائی حکومت اپنی انشورنس کمپنی کا قیام بھی عمل میں لا رہی ہے، وزیراعلیٰ گنڈا پور
مزید پڑھ »
قرآن و احادیث کی روشنی میں فضائل احسان’’اﷲ انصاف کا اور احسان کرنے کا اور قریبی رشتے داروں کو دینے کا حکم دیتا ہے۔‘‘
مزید پڑھ »
بشریٰ پنکی نے برادر اسلامی ملک سے متعلق شرمناک بیان بانی پی ٹی آئی کے کہنے پردیا، عظمیٰ بخاریعمران خان اور بشریٰ پنکی کا ایجنڈا وہی ہے جو اسرائیل کا ہے، وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »