عمران خان نے مذاکرات کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا ہی کہا ہے، حالات بھی اس وقت یہی ہیں: علیمہ خان

Imran Khan خبریں

عمران خان نے مذاکرات کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا ہی کہا ہے، حالات بھی اس وقت یہی ہیں: علیمہ خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

عمران خان نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹرگوہرکو اپنے مطالبات پرمذاکرات کی اجازت دی ہے اور جمعرات تک کا وقت دیا ہے: بہن عمران خان

— فوٹو:فائل

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھاکہ آج بانی پی ٹی آئی سے طویل ملاقات ہوئی ہے، بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹرگوہر کو مذاکرات کی اجازت دی ہے، انہوں نے دونوں رہنماؤں کواپنے مطالبات پرمذاکرات کی اجازت دی ہے۔ علیمہ خان نے بتایاکہ بانی نے کہا ہے ہمارا احتجاج پرُامن ہوگا، مینڈیٹ کی واپسی، کارکنوں، رہنماؤں کی رہائی اورجمہوریت کی بحالی کیلئے مذاکرات کاکہاگیا اور جمعرات تک کا وقت دیا ہے۔بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہرسے ملاقات میں مذاکرات کےلیے حامی بھرلی ہے: عمران خان کے وکیل خالد یوسف کا دعویٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

عمران خان نے کہا ہے وقت آگیا اب ہمیں قربانی دینا ہوگی، علیمہ خانعمران خان نے کہا ہے وقت آگیا اب ہمیں قربانی دینا ہوگی، علیمہ خانعمران خان نے پیغام دیا ہے کہ عوام کو آزادی کے لیے کھڑا ہونا پڑے گا، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

عمران خان نے کہا ہے ملک میں اس وقت ایکسٹینشن مافیا کا راج ہے، فیصل چوہدریعمران خان نے کہا ہے ملک میں اس وقت ایکسٹینشن مافیا کا راج ہے، فیصل چوہدریشاہ محمود قریشی 15 ماہ جیل میں رہے عمران خان کو ان پر کسی قسم کا شک نہیں، عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »

حامد خان گروپ کی شکست کا مطلبحامد خان گروپ کی شکست کا مطلبعمران خان کے ساتھ ان کی سیاسی رفاقت کو بھی یہی نکتہ تقویت فراہم کرتا ہے
مزید پڑھ »

عمران خان نے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدیعمران خان نے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدیعمران خان نے دونوں رہنماؤں کو مذاکرات کے لیے تین نکات پر بات کرنے کا کہا ہے
مزید پڑھ »

عمران خان نے کہا ہے کہ 24 تاریخ کا احتجاج مطالبات ماننے تک جاری رہے گا، علیمہ خانعمران خان نے کہا ہے کہ 24 تاریخ کا احتجاج مطالبات ماننے تک جاری رہے گا، علیمہ خانجب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:16:46