محمد شرف الاسلام کو سیف علی خان کے گھر میں حملے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی سے تصدیق ہوئی ہے کہ گرفتار ملزم وہی شخص ہے جو جائے وقوعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آ رہا تھا۔
بالی ووڈ کے چھوٹے نواب اداکار سیف علی خان کے حملے کے کیس میں فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے تصدیق کی گئی ہے کہ گرفتار ملزم، محمد شرف الاسلام ، وہی شخص ہے جو جائے وقوعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آ رہا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 16 جنوری کی صبح اسلام نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع سیف علی خان کی رہائش گاہ میں داخل ہو کر چوری کی نیت سے حملہ کیا۔ مزاحمت پر، ملزم نے اداکار کو چھ بار چاقو سے زخمی کیا اور فرار ہوگیا۔ سیف علی خان کو فوری طور پر لیلاوتی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کی ایمرجنسی سرجری کی گئی۔ ایک زخم ریڑھ کی ہڈی کے قریب لگنے سے ان کے اسپائنل فلوئڈ میں رساؤ ہوا۔ پانچ دن اسپتال میں رہنے کے بعد انہیں چھٹی دے دی گئی۔
پولیس نے 19 جنوری کو شرف الاسلام کو ممبئی سے گرفتار کیا۔ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے شرف الاسلام کے والد محمد روح الامین نے دعویٰ کیا کہ ان کا بیٹا سیاسی وجوہات کی بنا پر ملک چھوڑنے پر مجبور ہوا۔ جبکہ پولیس نے اس کے بنگلہ دیشی شہریت کے دستاویزات بھی برآمد کیے تھے۔ عدالت نے پولیس کی مزید حراست کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر بھیج دیا۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر شواہد ملزم کے جرم میں ملوث ہونے کو ثابت کرتے ہیں جبکہ اب میں فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی سے اس بات کی بھی تصدیق ہوگئی ہے کہ سی سی ٹی وی میں موجود شخص وہی ہے۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟کیارا اڈوانی نے فیشن کی دنیا میں مچایا دھوم،...
سیف علی خان حملہ محمد شرف الاسلام فیشل ریکگنیشن پولیس
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ہندو یا مسلمان؟ پولیس نے بیان بدل دیاگرفتار ملزم کی شناخت پہلے 31 سالہ آکاش کنوجیا کے نام سے ظاہر کی گئی تھی
مزید پڑھ »
حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »
سیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ نے سوالات کھڑے کردئیےسیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ میں نئے انکشافات
مزید پڑھ »
سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں دَیا نائیک نے شریک ہوتے ہوئے اب امید جگا دیممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے حملے کی تحقیقات جاری رکھی ہے اور دَیا نائیک سمیت پولیس ٹیم ایمرجنسی کے دوران تحقیقات میں ملوث ہے۔
مزید پڑھ »
ہاں میں نے ہی حملہ کیا ہے، سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم نے اعترافِ جرم کرلیاسیف علی خان پر حملے کے واقعے کے بعد 70 گھنٹوں کی تلاش کے دوران اس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
مزید پڑھ »
فیکٹ چیک: زخمی سیف علی خان کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟سیف علی خان کے چہرے اور زخمی آنکھ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »