اس فلم کے زریعے سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان فلمی دنیا میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں
بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان اور سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور کی فلم ’نادانیاں‘ آئندہ ماہ ریلیز کی جائے گی۔
نیٹ فلکس انڈیا کی جانب سے آج فلم کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اس کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلم 7 مارچ کو نیٹ فلکس پر دستیاب ہوگی۔ جس کیلئے مداح بےحد پُرجوش ہیں کیونکہ ابراہیم علی خان کو سیف علی خان کی کاربن کاپی کہا جارہا ہے۔فلم نادانیاں میں ماضی کی مشہور فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ ایک مرتبہ پھر اپنا مشہور کردار مسز بریگینزا ادا کر رہی ہیں۔ ڈرامہ اور رومانس سے بھرپور اس فلم میں مزید کیا ہوگا یہ جاننے کیلئے اس کی ریلیز کا انتظار کرنا پڑے گا۔Feb 19, 2025 09:44 AMوقت ہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نادانیاں: ابراہیم علی خان اور خوشی کپور کی ڈیبیو فلم، پہلی محبت کی جادوئی کہانیشونا گوتم اپنی پہلی ہدایتکاری کے طور پر اس پروجیکٹ کی قیادت کر رہی ہیں
مزید پڑھ »
فیکٹ چیک: زخمی سیف علی خان کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟سیف علی خان کے چہرے اور زخمی آنکھ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »
ہم حملے کے دوران بیٹے نے پوچھا، 'آپ مر جاएंगे؟' - سیف علی خان کا انکشافبھارتی اداکار سیف علی خان نے حملے کے دوران اپنے بیٹے تیمور سے پوچھے جانے والے ایک سوال کی کہانی سنائی ہے۔
مزید پڑھ »
سیف حملہ کیس: پولیس ملزم کی مدد کرنے والی خاتون تک پہنچ گئیسیف علی خان حملہ کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے
مزید پڑھ »
سلمان خان کونسا کرئیر اپنانا چاہتے تھے؟ اداکار کا انکشافسلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ جلد ریلیز ہونے والی ہے
مزید پڑھ »
سیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ نے سوالات کھڑے کردئیےسیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ میں نئے انکشافات
مزید پڑھ »