وزیراعظم اپنی ٹیم میں شامل ان لوگوں سے حساب لیں جو وعدے پورے کرنے میں رکاوٹ ہیں، 9 مئی کے واقعات میں ملوث افرادکو معاف نہیں کریں گے: پی پی چیئرمین
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پیسہ نہیں ملا تو پیپلز پارٹی بجٹ منظور نہیں ہونے دے گی۔
پی پی چیئرمین نے وزیراعظم کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پیسہ نہیں ملا تو پیپلز پارٹی بجٹ منظور نہیں ہونے دے گی۔ ان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم کی نیت پر شک نہیں، انہوں نے خود سیلاب کی تباہی دیکھی، وہ سیلاب متاثرین سے کیے گئے وعدے پورے کریں، ہم عوام کا خیال رکھتے ہیں جبکہ دوسری جماعتیں مخصوص افراد کا خیال رکھتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جو سلیکٹڈ ہم پر جو مسلط کیا گیا تھا اس نے دہشت گردوں کو واپس یہاں آباد کرایا، ہم ہر دہشت گرد سے مقابلہ کریں گے۔9 مئی کے حوالے سے وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات میں جو ملوث تھے ان کو پیغام ہے ہم آپ کو معاف نہیں کریں گے، شہید ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا، ہمارے جیالوں نے اپنے آپ کو جلا دیا، 19 سال کی عمر میں میں نے کہا تھا کہ جمہوریت ہمارا انتقام ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ کی حمایت میں ووٹ نہیں دیں گے، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ کی حمایت میں ووٹ نہیں دیں گے۔ تفصیلات: DailyJang PPP BilawalBhuttoZardari
مزید پڑھ »
یوکرین کے پائلٹوں کو ایف 16 طیاروں کی تربیت دینے کا اعلان متوقع لیکن یہ طیارے دے گا کون؟ - BBC News اردو’یہ بہت ہی اعلیٰ اڑتا ہے۔ لیکن طیارہ اڑانا پرواز کا سب سے آسان حصہ ہے. باقی سب زیادہ مشکل ہے۔‘ مغربی اتحادی آج یوکرین کے پائلٹوں کو امریکی ساختہ ایف 16 طیارے اڑانے کی تربیت دینے کے منصوبے کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھ »
رواں سال وفاقی بجٹ میں مختلف شعبوں کیلئے مختص فنڈز سے رقم جاری نہ ہوسکیاسلام آباد : بجٹ 24-2023 مختلف شعبوں کیلئے مختص فنڈز سے رقم جاری نہ ہوسکی ،سیکیورٹی کیلئے چالیس ارب روپے رکھے گئے تھے۔
مزید پڑھ »
حکومتی اتحادی پی پی کی رکن نفیسہ شاہ نے نئے مالی سال کے بجٹ پر سوال اٹھا دیااسلام آباد : حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی کی رکن نفیسہ شاہ نے نئے مالی سال کے بجٹ پر سوال اٹھا دیا اور کہا یہ بجٹ حقیقی ہے یا نہیں؟۔
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ کی مدت میں توسیع نہیں ہو گی انتخابات وقت پر ہوں گے رانا ثنا اللہانہوں نے مؤقر ویب سائٹ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا وزیراعظم میاں شہباز شریف نے الیکشن میں تاخیر کے متعلق کبھی بھی گفتگو نہیں کی، الیکشن وقت پر ہونے
مزید پڑھ »