سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا مسئلہ طے کر لیا: ایف بی آر ARYNewsUrdu FBR
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ ہول سیل اور ریٹیل کاروبار پر سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا مسئلہ طے کر لیا گیا ہے، سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے لیے ایف بی آر کا تاجروں کے ساتھاعلامیے کے مطابق مجاز اتھارٹی کی منظوری سے کمیٹیاں سیلز ٹیکس رجسٹریشن کریں گی، جب کہ یہ کمیٹیاں تاجروں کی مشاورت سے بنائی جائیں گی، دوسری طرف نئے ٹیکس گزاروں کی رجسٹریشن کے لیے مارکیٹوں میں مہم بھی چلائی جائے...
ایف بی آر اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریونیو بورڈ نئے ٹیکس گزاروں کے لیے آسان رجسٹریشن فارم مہیا کرے گا۔ خیال رہے کہ تاجروں نے مطالبہ کیا تھا کہ فارم اردو میں فراہم کیا جائے اور اسے آسان بنایا جائے۔گزشتہ ماہ ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا تھا کہ ایف بی آر کے سسٹم کو زیادہ سے زیادہ خود کار بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، امریکا کی طرز پر ٹیکس گزاروں کی معلومات جمع کی جائیں گی۔
خیال رہے کہ ایف بی آر نے ملک بھر کے چھوٹے دکان داروں سے ٹیکس وصولی کے لیے ڈرافٹ تیار کر لیا ہے، چھوٹے دکان دار سال میں 2 بار ٹیکس ادائیگی کریں گے۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس ریٹ آیندہ ہفتے جاری کیا جائے گا، چھوٹے دکان دراوں کا کوئی آڈٹ نہیں ہوگا، چھوٹے دکان دار وِد ہولڈنگ ٹیکس وصولی کرنے کے پابند نہیں ہوں گے، دکان داروں کے لیے ویلتھ اسٹیٹمنٹ بھی فائل کرنا ضروری نہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریاست کی بنیادی ذمہ داری امیروں سے ٹیکس لے کر عوامی فلاح پر خرچ کرنا ہے۔ صدر مملکتریاست کی بنیادی ذمہ داری امیروں سے ٹیکس لے کر عوامی فلاح پر خرچ کرنا ہے۔ صدر مملکت Pakistan President PTIGovernment Islamabad TaxPayers Pakistani DrArifAlvi PTIofficial pid_gov MoIB_Official PresOfPakistan ArifAlvi ShireenMazari1
مزید پڑھ »
ریاست کی بنیادی ذمہ داری امیروں سے ٹیکس لے کر عوامی فلاح پر خرچ کرنا ہے۔ صدر مملکتریاست کی بنیادی ذمہ داری امیروں سے ٹیکس لے کر عوامی فلاح پر خرچ کرنا ہے۔ صدر مملکت ArifAlvi President Rich Tax PeopleBetterment Spend pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے کیپٹل ویلیوٹیکس کی وصولی کو درست قرار دے دیااسلام آباد:سپریم کورٹ نےکیپٹل ویلیوٹیکس وصولی کودرست قراردیدیا،چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نےکہاکیپٹل ویلیو ٹیکس کی وصولی جائیداد کی منتقلی پر وصول کی جائے گی
مزید پڑھ »
حکومت نے نوازشریف کو واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے فیصل جاوید کو کونسی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا؟ جانئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے حکومتی میڈیا ٹیم میں اضافہ کرتے ہوئے
مزید پڑھ »