حکومت نے نوازشریف کو واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے نوازشریف کو واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ

سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس حوالے سے حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لندن میں علاج کے لئے مقیم نواز شریف کی صحت سے متعلق بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستانی ہائی کمیشن کو نواز شریف کی اب تک کوئی میڈیکل رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے وزیر قانون فروغ نسیم اور معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کو سپریم کورٹ جانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی ضمانت ختم ہونے میں دو ہفتے رہ گئے ہیں، ضمانت کی مدت ختم ہونے پر نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‎ڈاکٹرز نے نوازشریف کاامریکا میں علاج کرنے کی تجویزدے دی‎ڈاکٹرز نے نوازشریف کاامریکا میں علاج کرنے کی تجویزدے دیسابق وزیراعظم کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان کتنے فیصد بند ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے اس کام کیلئے راہ ہموار کریں نوازشریف نے ...اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے اس کام کیلئے راہ ہموار کریں نوازشریف نے ...'اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے اس کام کیلئے راہ ہموار کریں' نوازشریف نے پارٹی کو ہدایت کردی
مزید پڑھ »

نوازشریف کےگھر کے باہر مظاہرے کی منصوبہ بندی کا الزام حکومت پرعائدنوازشریف کےگھر کے باہر مظاہرے کی منصوبہ بندی کا الزام حکومت پرعائدلندن مین نواز شریف کے گھر کے باہر مظاہرہ کس نے کرایا؟ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

امریکہ نے سینکڑوں زیر تربیت سعودی طلبا کو گراؤنڈ کر دیاامریکہ نے سینکڑوں زیر تربیت سعودی طلبا کو گراؤنڈ کر دیاامریکہ میں موجود زیر تربیت سعودی طلبا پر پابندی کا اطلاق ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکہ کہ وزیر دفاع مارک ایسپر نے اس واقعے کے حوالے سے ایک جامع تحقیق اور جائزہ رپورٹ مرتب کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیاپی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیاپی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیا ARYNewsUrdu PCB
مزید پڑھ »

ویمن سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو پہلا ون ڈے میچ ہرا دیاویمن سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو پہلا ون ڈے میچ ہرا دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 01:12:21