‎ڈاکٹرز نے نوازشریف کاامریکا میں علاج کرنے کی تجویزدے دی

پاکستان خبریں خبریں

‎ڈاکٹرز نے نوازشریف کاامریکا میں علاج کرنے کی تجویزدے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

سابق وزیراعظم کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان کتنے فیصد بند ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لندن :ڈاکٹرز نے محمد نوازشریف کا امریکا میں علاج کرنے کی تجویز دے دی،سابق وزیراعظم کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہیں ۔

مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ ‎نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کے معاملے میں بھی بہتری پیدا نہیں ہوئی،ا‎سٹیرائڈز کی ہائی ڈوز دینے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، افسوس کہ ذہنی مفلوج آج تک نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ ‎موجودہ صورتحال میں محمد نواز شریف کی امریکا منتقلی ڈاکٹرز کے لیے ایک اور طبی امتحان ہے، نواز شریف کی بائی آپسی پر ڈاکٹرز کی مشاورت بھی ہوئی۔

ا‎سٹیرائڈز اور پلیٹ لیٹس کی تعداد بڑھانے کی ادویات کے نتیجے میں محمد نواز شریف کی شوگر انتہائی زیادہ ہے،پلیٹ لیٹس کی مقدار میں مسلسل کمی کی وجوہات اب تک معلوم نہیں ہوسکیں، ڈاکٹرز کے مطابق اس معاملے میں کئی طبی پیچیدگیاں سنگین نتائج کی حامل ہوسکتی ہیں ۔ مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھاکہ موجودہ نالائق اور نااہل حکومت کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ سیاست اور ذہنی حالت بھی پست ہو چکی ہے، نواز شریف کی صحت پر سیاست کرنے کی بجائے عوام کے لیے 50لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکری کا بندوبست کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے: فوادچوہدری نے اعتراف کرلیاہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے: فوادچوہدری نے اعتراف کرلیالاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ
مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

’والد کو ریپ کا بتایا تو انھوں نے چپ رہنے کا مشورہ دیا‘’والد کو ریپ کا بتایا تو انھوں نے چپ رہنے کا مشورہ دیا‘آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک کی بیٹی کا کہنا ہے کہ 1983 میں انھیں تین مرتبہ جنسی ہوس کا نشانہ بنایا گیا اور تیسری مرتبہ ریپ کے بعد انھوں نے اپنے والد کو بتایا کہ وہ پولیس کو رپورٹ کرنا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 14:03:13