نوازشریف کےگھر کے باہر مظاہرے کی منصوبہ بندی کا الزام حکومت پرعائد

پاکستان خبریں خبریں

نوازشریف کےگھر کے باہر مظاہرے کی منصوبہ بندی کا الزام حکومت پرعائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

لندن مین نواز شریف کے گھر کے باہر مظاہرہ کس نے کرایا؟ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نےنوازشریف کےگھر کے باہر مظاہرے کی منصوبہ بندی کا الزام حکومت پر لگا دیا۔

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر مظاہرے کی قومی اسمبلی اجلاس میں بازگشت سنائی دی۔مسلم لیگ ن کےخواجہ آصف بولےلندن میں نوازشریف کے گھر کے گیٹ پر حملہ کروایا گیا۔کرنےوالےاورکروانے والوں سب کوجانتے ہیں وقت آنے پر نام سامنے لائیں گے۔نہیں چاہتےکہ سیاسی لڑائیاں ذاتی دشمنیوں میں بدلیں مگرہم جنگ کےلئے بھی تیار ہیں مگر خطرہ ہے نظام ہی نہ چلا جائے ہم یہ بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ تین روز تک جان بوجھ کیا اور کیوں غلطیاں کی...

وفاقی وزیرمرادسعیدنےلندن واقعہ کی مذمت کرتےہوئےکئی سوالات اٹھادیےبولے جن فلیٹس کی ملکیت ان کی ثابت کرتے ہمیں پانچ سال لگے یہ انہیں میں بیٹھ کر اجلاس کرتے ہیں۔ذرا اپنی قیادت سےاتناہی پوچھ لیا ہوتا کہ یہی فلیٹس تھے تو ہمیں کیوں ذلیل کروایا۔شہبازشریف برطانوی صحافی کی بیل بجاکر بھاگ گیا اس پر کیس کیوں نہ کیا دوسو ٹی ٹیز کا جواب کیوں نہ دیا کوئی وزیر ہوتے ہوئے باہر نائی موچی دھوبی کیوں بنا رہا چلو کل نہیں آج ہی سپیکر کے سامنے اس ایوان میں ذرائع پیش کردو۔وزیر مملکت حماد اظہر بولے لندن واقعے کے مذمت...

اجلاس میں پروڈکشن آرڈرز پرسعد رفیق پیش کئے گئے مگر شاہد خاقان عباسی آصف علی زرداری اورخورشید شاہ اجلاس میں نہ پہنچ سکے۔ بعد میں اجلاس کل چار بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے خلاف نون لیگ کا احتجاج، مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرےمہنگائی کے خلاف نون لیگ کا احتجاج، مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرے
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ pid_gov MoIB_Official Allies Politics Contact PTIofficial
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مہنگائی کے خلاف نون لیگ...Roznama Dunya News: پاکستان:-مہنگائی کے خلاف نون لیگ...
مزید پڑھ »

لندن، نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہلندن، نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہلندن: پارک لین فیلٹس کے باہر مظاہرے سے تحریک انصاف کا اعلانِ لاتعلقی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu London
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خاتمے کیلیے امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خاتمے کیلیے امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خاتمے کیلیے امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 14:03:09